بقا کوئی ایسا راز نہیں کہ انسان دنیا کے فرائض سے بے نیاز ہو جائے۔ بقا یہ ہے کہ انسان دنیا میں رہتے ہوئے بھی اپنے رب کی اطاعت نہ بھولے۔ اس کے ہاتھ خدمت میں مصروف ہوں، زبان سچ کی پابند ہو، دل تکبر سے پاک ہو اور قدم نیکی کی راہ پر قائم رہیں۔ وہ لوگوں کے درمیان رہ کر بھی اپنے کردار کو نفس کی غلامی سے محفوظ رکھنے کی کوشش کرے۔ یہی وہ زندگی ہے جس میں بندگی کا حسن ظاہر ہوتا ہے۔
جو بیج خاک میں مل کر بہار لاتا ہے
وہی فنا کے سفر سے کمال پاتا ہے۔۔۔۔
🥰💯🙏🏻
2026-10-23 14:28:41
13
وقاص شاہ🚩 :
اے سالکِ راہِ حق! اپنے وجود کو مٹانے کے بجائے اس غرور کو مٹا جو تجھے دوسروں سے برتر سمجھتا ہے۔ اپنی آواز کو نہیں، اپنی ضد کو خاموش کر؛ اپنی ذات کو نہیں، اپنی خودپسندی کو شکست دے۔ جب تیرے فیصلوں میں عدل، تیرے لہجے میں نرمی، تیرے سجدوں میں اخلاص اور تیرے معاملات میں امانت پیدا ہو جائے، تو سمجھ کہ تیرا نفس تربیت پا رہا ہے۔ یہی فناے نفس کا عملی راستہ ہے۔معرفت کا تاج اسی سر کو زیب دیتا ہے جو حق کے سامنے جھکنا جانتا ہو۔🖤
2026-10-23 14:35:43
6
🦋 𝙕𝙖𝙫𝙞𝙮𝙖𝙧 Aɯαɳ🦋 :
جو اپنے حصے کی خوشبو جہاں میں بانٹتا ہے
وہ اپنے کردار سے گلشن نیا بناتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
2026-10-24 02:42:12
3
M£hã®...Žãdiii :
جو اپنے آپ کو سب کچھ سمجھتا ہے، وہ سیکھنا چھوڑ دیتا ہے؛ جو خود کو محتاجِ ہدایت سمجھتا ہے، اس کے لیے علم کے دروازے کھلے رہتے ہیں۔
اپنی انا سے فنا ہو، اپنے رب کی اطاعت میں زندہ ہو۔
❣️❣️❣️
2026-10-23 16:47:59
6
MirhaŘani👑 :
میں اپنی ذات کے حصار سے نکل آئی
تو کائنات میں ہر سمت اک سبق پایا۔۔۔
🥀🥀🥀
2026-10-23 16:36:03
5
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
مرنے سے پہلے اپنی انا کو فنا کر دے
اپنے وجود کو اخلاص سے آشنا کر دے
✨✨✨
2026-10-23 17:58:47
3
manishahg345 :
🙏❤️🙏
Beshak
2026-10-24 08:33:06
0
Syeda bini qureshi :
Haqiqat h
2026-10-23 15:39:32
1
Zahra Ali💎 :
beshk
2026-10-23 18:54:57
0
qaisar :
theek hai marna hai mgr dushman jis ke mout sy khush rahy to Rab kry lambi Zindagi ho in ke mairi hr Dua in Logo KY Liye [Red heart]
2026-10-24 01:41:26
1
🦋 𝙕𝙖𝙫𝙞𝙮𝙖𝙧 Aɯαɳ🦋 :
طوفانِ زیست آئے تو گھبرانا چھوڑ دے
رب پر یقین رکھ، دل کو بہلانا چھوڑ دے
2026-10-24 02:30:11
4
MirhaŘani👑 :
جو اپنی خواہشوں کو حکمِ حق پہ وار گیا
وہ زندگی کے حقیقی مفہوم کو پا گیا۔۔۔۔۔
💫💫🤍💫💫
2026-10-23 16:34:54
2
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
جو اپنی ہستی پہ نازاں رہا، وہ کیا جانے
فنا کے بعد بقا کا مقام کیا جانے۔۔۔۔۔۔
✨✨✨
2026-10-23 17:57:03
3
MirhaŘani👑 :
فنا ہوئی جو انا، بندگی نکھرنے لگی
رضائے حق میں گزری تو زندگی سنورنے لگی
💫💫🤍💫💫
2026-10-23 16:36:32
3
☞Štylišh♡mãnô☜ :
🥰🥰🥰
2026-10-24 08:23:08
0
محمد ادریس ایلیا :
❤️❤️❤️
2026-10-24 05:44:31
0
AbdurRehman7576 :
❤️❤️❤️
2026-10-23 14:03:15
0
Abdullah Palari :
❤️❤️❤️
2026-10-24 03:12:08
0
💗•~ LOVE STATUS ~•💗 :
♥️♥️♥️
2026-10-24 03:18:59
0
khalilahmedmallah26gmail :
🥰🥰🥰
2026-10-24 02:05:04
0
Atif 46366 :
🥰🥰🥰
2026-10-23 19:41:01
0
MirhaŘani👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-23 16:16:39
0
bisma sami :
[Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-23 14:07:53
0
❤️ Arslan😘😘 Musa :
☺️☺️☺️
2026-10-23 14:09:45
0
ahmed :
🥰🥰
2026-10-23 14:07:33
0
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm
homepage.