@incomplete_without_maa: دنیا کے لیے وہ صرف مٹی ڈالنے کا ایک عمل تھا... مگر میرے لیے میری پوری دنیا، میری جنت اور میرا سب کچھ ہمیشہ کے لیے مٹی میں دفن ہو رہا تھا! کاش میں اُس دن اُس مٹی کو روک سکتا... 😭💔🥀 #fyp #billionviews #missyoumaa #emotional #1millionaudition