@silent_heart666: محبت کا اصل مطلب میرے لیے صرف تم ہو، کیونکہ اس دنیا بھر کی بھیڑ میں میرا دل صرف تمہارا ہو کر رہ گیا ہے۔ میرا پورا دن چاہے جیسا بھی گزرے، لیکن میری روح کو سکون صرف تمہارے انتظار اور تمہاری پیاری باتوں سے ہی ملتا ہے۔ تمہارے آنے کے بعد میں نے جانا کہ جب محبت حد سے بڑھ جائے، تو انسان باقی پوری دنیا کے لیے مصروف ہو کر بھی صرف اس ایک شخص کے لیے ہمیشہ حاضر رہتا ہے۔ اب میرے دل کی ہر دھڑکن، ہر مسکراہٹ اور زندگی کا ہر ایک فیصلہ صرف تمہارے ہی گرد گھومتا ہے۔ تم میری زندگی میں اس حد تک خاص ہو کہ اب تمہارے سوا مجھے کسی اور کی نہ تو ضرورت ہے اور نہ ہی خواہش، کیونکہ تم ہی میری پوری کائنات ہو۔ ❤️ #plzviral #soulthouts #repost