@khafa_ghani: کسی کی بیٹی کی خاموشی کو اپنی فتح نہ سمجھیں، کیونکہ ہر خاموش انسان کمزور نہیں ہوتا اور ہر برداشت کرنے والا بے بس نہیں ہوتا۔ بعض بیٹیاں اپنے والدین کی عزت، گھر کے سکون اور رشتوں کی لاج رکھنے کے لیے بہت کچھ سہہ کر بھی خاموش رہتی ہیں۔ مگر یاد رکھیے، وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا، حالات پلٹتے دیر نہیں لگتی، اور جب وقت اپنا فیصلہ سناتا ہے تو انسان کو اپنے ہی رویّوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کسی کی شرافت کو کمزوری اور خاموشی کو رضامندی سمجھنے کی غلطی مت کیجیے، کیونکہ وقت بدلتا ہے تو آوازیں بھی اٹھتی ہیں، اور کبھی کبھی اپنے ہی گھر سے اٹھتی ہیں۔ ❤️🩹🥀 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba