@talhaptcl369: 🥹🌙 کبھی رات کے آخری پہر اپنے ربّ سے بات کرکے دیکھنا، 🤲🏻🤍 دل کا بوجھ ہلکا نہ ہو تو کہنا۔ 🥺✨ اللہ کے سامنے اپنے دل کی ہر بات رکھ کر دیکھنا، وہ ربّ ہے جو خاموش آنکھوں کے آنسو بھی جانتا ہے۔ 🥹💖🤲🏻 🌸 جمعہ مبارک 🌙🕌 اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے، دل کو سکون، زندگی کو خوشیوں اور رزق کو برکتوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻💚✨