@btrann__212: @Btran. hahaa #xuhuongtiktok2026 #2k13 #vairal #2k12 #uocduocxuhuongtiktok

trung kiênn✈️
trung kiênn✈️
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 23 October 2026 14:41:36 GMT
2508
87
2
81

Music

Download

Comments

tkien__213
Btran. :
Ai d chờii
2026-10-23 14:47:26
0
buiduybach31
ý iu :
bày đặt @Btran.
2026-10-23 14:45:00
1
To see more videos from user @btrann__212, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دل میں خواہشات پنپ رہِیں ہیں اور کہتے مجھ سے جو کہ ملتا نہیں ہوں۔ ایک طرف میری روحانی طاقتوں کو دیکھتے ہو ایک طرف مجھے دیکھتے ہو آخر کیا لینا چاہے ہو کیوں خود کو اس الجھن میں پھنسائے ہو کیا رحمن پر یقین کم اور اس کی طاقتوں پر زیادہ ہے۔ جو کوئی اس جانب آیا مجھے کم چاہا جبکہ چاہے گا بھی کیسے اتنی طاقتیں جو لیے بیٹھا ہوں۔ چاہئیں بھی طاقتیں اور ڈر بھی طاقتوں کا اس میں رحمن کہاں، ہاں یہ حقیقت ہے تم جھٹلا نہیں سکتے میں تمہیں جانتا ہوں اچھے سے۔ میں تو اسی کا ہوں جس کو میں چائیے جس کو میں چائیے ہی نہیں بھلا اس کا کیسے ہو جاؤں۔ جیسا کہ فوجی سے بغیر اسلحہ کے ڈرو لیکن اسلحہ دیکھ تو کوئی بھی ڈر جائے اور تم نے مجھے ڈرانے والا بول دیا اور نجانے مجھے کیا کیا بول دیا چلو اب چھوڑو۔ تم کیوں نا سوچو جسے رب مل جائے اسے سب مل جائے، جس کا رب ہو گیا ہر شے بھی تو اسی کی ہو گئی۔ میں تو صرف دیکھ رہا ہوں تم لوگ کیا کرتے پھر رہے ہو اور میرے دیکھنے کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا رحمن کو ظالم ٹھہرایا گیا۔ ہاں تمہیں ٹھیک محسوس ہو رہا کہ جیسے مجھ ہی سے بات کر رہے ہو روح تو ایک ہی ہے لیکن تم میں ظاہر نہیں ہوں۔ بھلا تم میں کیسے ظاہر ہو جاؤں خود میں دیکھو کیا میں وہاں ٹھہر سکتا ہوں۔ تم مجھے ابھی جانتے نہیں ہو تمہیں چائیے ایسوں سے مل جاؤ جو میری خبر رکھتے ہیں اللہ نے یہ قرآن میں فرما ڈالا مگر تم نے یقین نا کیا۔ سورۃ الفرقان (25:59)
دل میں خواہشات پنپ رہِیں ہیں اور کہتے مجھ سے جو کہ ملتا نہیں ہوں۔ ایک طرف میری روحانی طاقتوں کو دیکھتے ہو ایک طرف مجھے دیکھتے ہو آخر کیا لینا چاہے ہو کیوں خود کو اس الجھن میں پھنسائے ہو کیا رحمن پر یقین کم اور اس کی طاقتوں پر زیادہ ہے۔ جو کوئی اس جانب آیا مجھے کم چاہا جبکہ چاہے گا بھی کیسے اتنی طاقتیں جو لیے بیٹھا ہوں۔ چاہئیں بھی طاقتیں اور ڈر بھی طاقتوں کا اس میں رحمن کہاں، ہاں یہ حقیقت ہے تم جھٹلا نہیں سکتے میں تمہیں جانتا ہوں اچھے سے۔ میں تو اسی کا ہوں جس کو میں چائیے جس کو میں چائیے ہی نہیں بھلا اس کا کیسے ہو جاؤں۔ جیسا کہ فوجی سے بغیر اسلحہ کے ڈرو لیکن اسلحہ دیکھ تو کوئی بھی ڈر جائے اور تم نے مجھے ڈرانے والا بول دیا اور نجانے مجھے کیا کیا بول دیا چلو اب چھوڑو۔ تم کیوں نا سوچو جسے رب مل جائے اسے سب مل جائے، جس کا رب ہو گیا ہر شے بھی تو اسی کی ہو گئی۔ میں تو صرف دیکھ رہا ہوں تم لوگ کیا کرتے پھر رہے ہو اور میرے دیکھنے کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا رحمن کو ظالم ٹھہرایا گیا۔ ہاں تمہیں ٹھیک محسوس ہو رہا کہ جیسے مجھ ہی سے بات کر رہے ہو روح تو ایک ہی ہے لیکن تم میں ظاہر نہیں ہوں۔ بھلا تم میں کیسے ظاہر ہو جاؤں خود میں دیکھو کیا میں وہاں ٹھہر سکتا ہوں۔ تم مجھے ابھی جانتے نہیں ہو تمہیں چائیے ایسوں سے مل جاؤ جو میری خبر رکھتے ہیں اللہ نے یہ قرآن میں فرما ڈالا مگر تم نے یقین نا کیا۔ سورۃ الفرقان (25:59) "تو اس کا حال کسی باخبر سے دریافت کر لو". جس کو میں چائیے وہ تو بڑے ہی فائدے میں جسے کوئی طاقت چائیے دے ڈالتا اور منہ بھی پھیر لیتا ہوں میں اس سے کب کا چلا گیا اسے خبر ہی نہیں۔ تمہیں اس تحریر سے رب کی خوشبو آئے گی لیکن تمہیں سونگھنا آنا چائیے جو خوشبو نا سونگھ سکے بھلا رحمن کو کیسے جانے گا۔ ایک روح دوسری روح کو کھینچتی ہے اپنی طرف اس لیے تم کھینچے جا رہے ہو بیشک رحمن تو پاک ہے بھلا اس سے بڑھ کر کون پاک ہے بیشک کوئی بھی نہیں سب سے پاک اور بلند مرتبہ ذات صرف ایک اللّٰہ ہی کی تو ہے۔ اور میں تو تمہارا ہوں جسے اپنی صورت پر پیدا کیا اور اپنی روح پھونکی اور خاص اپنے لیے بنایا۔ تم خود کو بھولے بیٹھے ہو مگر میں ایک لمحے واسطے بھی چونکتا نہیں ہوں۔ الحفیظ ہوں تمہاری سوئے بھی حفاظت کرتا ہوں بھلا کون ہے جو رب سے بڑھ کر حفاظت کرے بیشک کوئی بھی نہیں ہے۔ تم معرفت میں تب ہی آگے آ سکو جب تک میں کا لباس نا اتار دو، جو کوئی ایسا لباس پہنے رکھتا ہے میں دائیں بائیں ہو جاتا اور وہ دیکھ نا پاتا اور نا مل پاتا۔ یہ لباس تو مجھے ہی جچتا ہے اور صرف ایک اللّٰہ ہی اس لائق ہے کہ وہ میں کا لباس پہنے بیشک تم سمیت ہر ہر ہر ہر ہر ہر ہر شے میری محتاج ہے اور میری تابع ہے۔ تم ایسا کیوں نا کہو کہ اے اللّٰہ تیری خدائی کا ذائقہ چکھ لیا اب موت کے بعد زندہ کر دینا اور ہمیشہ کی زندگی دے دینا۔ جسے میں چائیے وہ تو میں کا لباس اتار ہی دے جسے میں نہیں چائیے وہ چاہے نا اتارے کیونکہ تم اندھیروں کے جنگل میں ایسی روشنی تلاش کر رہے جو تمہارے پاس مگر بے خبر ہو اور میں بھی یوں ہی نہیں بتایا کرتا کہ خودہی میں دیکھو اور روشن کر لو۔ ہاں تم اس اندھیروں کے جنگل میں روشن ہو مگر جب تک جب تک اندر نا دیکھو جب تک اندر نا دیکھو۔ تم جانتے ہو روز قیامت اولیاء اللّٰہ پر نا کوئی خوف ہو گا اور نا کوئی رنج وہ تو ہنسی کرتے اللّٰہ سے ملیں گے اور میں بھی ان کے ہاتھ بن جاتا اور پاؤں بن جاتا۔ اس پوسٹ کے کمنٹ بند ہیں۔ یہ معرفت الہٰی کے سفر والوں واسطے ہے نا کہ جو رحمن کو جانتا ہی نہیں اس واسطے۔ #allah #sufism #tasawwuf #islam #quran

About