@daisbookgnn: اسلام کی عظمت کا یقین حسین ابن علی ہے۔۔#gnn #daisbook #junaidsaleem #naseemvicky #PakistaniComedy #ViralClip #DesiHumor #Standupcomedy #entertainment #desihumour #viralclip #funny #entertainment
SALAM YA HUSSAIN [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-23 20:50:09
0
Saleem_ Akash :
بےوزن کلام پڑھا جا رہا ہے اور اینکر صاحب اور دیگر سٹیج والے ایسے تالیاں بجا رہے جیسے سب
سمجھ آگیا انہیں🥰
"اسلام کی عظمت کا امیں ابنِ علؑی ہے"
یوں ہو تو درست ہے۔___
2026-10-23 17:42:27
3
Syed Makhdoom Zaidi512 :
بھئی واہ ملک حیات بھٹی صاحب تساں چراں تائیں جیو
2026-10-23 16:36:53
29
SANS 972 :
Bohat khoob [Red heart]
2026-10-23 17:31:12
0
عظیم چوہان موہڑہ کنیال 1 :
جس طرح آقا و مولا حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جیسا کوئی نبی پیدا نہیں کیا گیا اِسی طرح امیرالمومنین آقا و مولا حضرت علی علیہ السلام جیسا کوئی ولی پیدا نہیں کیا گیا اور اِسی طرح پاک بی بی دُختر نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم زوجہ آقا و مولا امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام والدہ ِ حَسنٌ وحسیٌن علیہ سلام جیسی کوئی پاک بی بی پاک والدہ پاک دُختر پیدا نہیں ہوئیں اور اسی طرح آپکی پاکٌ اولاد جیسی کسی کو پاکٌ اولاد بھی نہیں دی گی
2026-10-23 17:43:36
10
M Ameen :
jio nice jio long life
2026-10-23 20:20:59
0
ch Farooq sultan chadhar :
میرے شہر سرگودھا کا فخر حاجی حیات بھٹی زندہ باد تاریخ ساز شاعری
2026-10-23 20:00:21
8
ijaz Naqvi :
mashallah Mashallah Bashuk
2026-10-23 20:58:52
1
گلباز حسین جوڑا زرگر :
سلام یا حسین علیہ السّلام
2026-10-23 19:06:53
9
Mubashar sanda :
whhhaaa whhhaaa
2026-10-23 20:08:30
0
Hassan Bangash :
چچا اللہ پاک اپ کی عمر دراز فرمائے امین یا رب العالمین . ماشاءاللہ سبحان اللہ