ہمارے نصیبوں میں کہاں یہ سعادت
ہم تو شاید یہی تمنا لیے مر جائیں
لیکن میری اللہ تعالیٰ سے یہ دعا ہے کہ مولا اگر میرے گناہ تیری رحمت سے بڑھ جائیں تو بے شک مجھے اپنے در پے نہ بلانا اور اگر تیری رحمت بڑی ہے اور یقیناً بڑی ہے تو اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے مجھے اپنا گھر دکھادے 😭😭😭
2026-10-27 07:27:33
15
mama ki jan :
sadky jaun boht piyri awaz h bnda gun hi ho jata h es awaz m