زندگی بہت مختصر ہے اسے کل پر مت ٹالو۔
جو خوشی آج مل سکتی ہے اسے آج ہی جی لو۔
کیونکہ کل صرف ایک خیال ہے اور آج ہی حقیقت ہے۔💯🤧
2026-10-23 15:22:39
18
GUMNAAM :
ya zindagi aise jiyo ky kal b naam rhy
2026-10-23 17:57:42
5
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
زندہ ہیں تو زندگی کی طرح جینا سیکھو
موت سے پہلے ہی کیوں موت کا سوگ منانا۔۔۔🙌🏻❤️🩹
2026-10-23 15:11:59
21
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️🩹 :
آج جنہیں اپنی موجودگی کا غرور ہے
کل وہ بھی ماضی کا حصہ ہوں گے۔❤️🩹
2026-10-23 15:30:55
11
♡M🪐 :
right 👍🏻
2026-10-23 15:12:17
14
𝙃𝘼𝙍𝙍𝙔 🖤⚡ :
Exactly 💯
2026-10-23 17:53:39
4
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Jee bilkul... 🫠
2026-10-23 15:11:54
14
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
زندگی ایک بار ملتی ہے، اگر اسے ڈھنگ سے جیا جائے تو ایک بار ہی کافی ہے۔
2026-10-23 15:14:54
15
خ💐🌷 :
bilkul
2026-10-23 15:12:18
10
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
وقت سب کو مٹا دیتا ہے، سوائے اُن کے جنہیں بھلانا آسان نہیں ہوتا۔❤️🩹
2026-10-23 15:11:43
15
Dêcêñt🦋 Gîrl♥️ :
🥰right
2026-10-23 17:05:56
6
🥀عثمانی ✍️ :
زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے ڈر میں نہیں جینا۔
دل جو چاہتا ہے وہ کر گزرو۔
کل پچھتاوے سے بہتر ہے آج کی ہمت۔🥹🫠
2026-10-23 15:23:15
10
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
زندگی ایک ہی ملتی ہے اسے کھل کر خوشی سے جیو کچھ لوگوں کے لیے پریشان ہو کر اسے ضائع نہ کریں ۔۔۔❤️🩹
2026-10-23 15:15:39
11
𝓑𝓵𝓸𝓼𝓼𝓸𝓶𝓖𝓲𝓻𝓵 :
bilkul ✨💯
2026-10-23 17:53:06
7
🥀عثمانی ✍️ :
زندگی بہت مختصر ہے، اس لیے اسے شکووں اور انتظار میں ضائع مت کرو۔ جو لمحہ ہاتھ میں ہے اسی کو پوری شدت سے جی لو، کھل کر ہنسو، دل سے محبت کرو، اور وہ سب کچھ کرو جس سے تمہاری روح خوش ہوتی ہے۔ کیونکہ کل کا کوئی بھروسہ نہیں، اور آخر میں تمہارے پاس صرف وہی یادیں رہ جائیں گی جو تم نے آج بنائی ہیں۔😭❤️🩹
2026-10-23 15:21:51
9
🥀عثمانی ✍️ :
آج اپنی سانسیں جی لو، کل یہ ہوا بھی نصیب نہ ہوگی. 🥹❤️🩹
2026-10-23 15:20:39
8
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
Bilkul 🙌🏻
2026-10-23 15:10:00
11
Four -Souls 🥀🖤 :
میں نے دیکھے ہیں مشکلوں میں بدلتے لہجے
میں نے ہر بار ساتھ دیتا صرف خدا کو دیکھا ہے؟
2026-10-23 15:57:33
9
S𝒉𝚘𝑎ⅈ𝚋 :
kamal lines
2026-10-23 15:12:46
8
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
زندگی مختصر ہے، اسے گمنام نہیں، بامقصد جیو۔❤️🩹
2026-10-23 15:11:29
12
𝑼𝒎𝒊𝒊✨🫀 :
Bilkul
2026-10-23 15:14:14
7
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
سوچوں کا سفر انسان کو زہنی مریض بنا دیتا ہے ۔۔۔🫠💔
2026-10-23 17:13:45
18
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
پھر یوں ہوا کہ بہت سانپ ملے زندگی میں لیکن ڈسا اس نے جسے میں نے خود پالا تھا🙂
2026-10-23 15:24:42
16
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.