@ajkkhan89: ابھی ہم ٹوٹے ہیں، بکھرے نہیں، یہ یاد رکھنا، وقت بدلے گا تو تم بھی ہمیں سلام کرو گے۔ #kashmir #standwithkashmir #ajkrightsmovement #awamiactioncommittee #foryoupage❤️❤️
پنڈال میں خواتین کی تعداد بتا رہی ہے کہ یہ غیرت مند پاؤں کے غیرت مند بیٹے مبارک ہے ان ماؤں کو جو اتنی بڑی تعداد میں خود بھی موجود ہیں اور اپنے بچوں کو بھی لے کے ائے ہیں اور اپنے گھر والوں کو بھی