@dcbannu: بنوں میں تجاوزات کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز، 12کنال 15 مرلہ سرکاری اراضی جسکی مالیت سوا دو ارب روپے بنتی ہے واہ گزار کرائی گئی۔ ڈپٹی کمشنر بنوں ضیاء الرحمٰن کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر اللہ نواز اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اخلاص سلیم نے ٹی ایم اے بنوں لینڈ انسپکٹر طارق خان کے موجودگی میں سرکاری اراضی کو تجاوزات سے پاک کرنے اور اس کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔اس دوران پاکستان ریلوے کی 12 کنال 15 مرلہ سرکاری اراضی واگزار کرانے کی کارروائی کی گئی، جس کی مالیت تقریباً 2 ارب 25 کروڑ روپے بنتی ہے۔ اس کارروائی کا مقصد سرکاری اراضی کو غیر قانونی قبضوں اور تجاوزات سے پاک کرکے اس کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا ہے کہ سرکاری املاک کے تحفظ، غیر قانونی تجاوزات کے خاتمے اور قیمتی سرکاری اراضی کی واگزاری کے لیے کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی۔ تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اگر کسی نے سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے تو وہ ازخود قبضہ ختم کر دیں، بصورتِ دیگر انتظامیہ باقاعدہ ریونیو ریکارڈ کے مطابق نشاندہی کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائے گی اور تجاوزات ختم کر دی جائیں گی۔
Ye a ihl hakumat or currupt officer itni qimti zamin ayse hi chor dia tha. Is pr koi construction kr k rent pr dena chahye.
2026-10-23 17:22:59
0
قاسم بھائی 😎 :
Weldon
2026-10-23 17:43:42
0
Aizaz khan :
سر جی جمعہ خان روڈ کو بھی کھول دو
2026-10-23 17:10:07
6
سورانی ملگرہ :
اس کے بعد جیماخان روڈ بھی کول دو Dc صاحب
2026-10-23 16:58:29
19
Sidra Noor :
ڈی سی صاحب اب جمعہ خان روڈ بھی کھول کر دے اور کینٹ کے آس پاس جتنے بھی سڑکیں بند ہیں وہ سارے کھول کر دے
2026-10-23 17:09:31
8
Gulsaeed Shah :
کیا بنوں میں ریلوے اسٹیشن بنانا ہیں، اگر ایسا نہیں تو ٹھیک غریب کی روزی کیوں چینی اللہ پاک تم کو ہدایت فرمائے آمین
2026-10-23 16:44:26
10
Hamza nawab :
jima khan road kab koly ga?
2026-10-23 17:15:06
2
Zayan Ahmad :
جو بنوں سارے روڈ بند کئے ھوئے ہیں۔۔کیا ان روڈ کو بھی کھولا جائے گا
2026-10-23 18:28:16
0
Dr SARTAJ Ajnabi ❤️ 👨🔬🇦🇪 :
nice
2026-10-23 18:37:01
0
🦅Aleena Khan🦅 :
سرجی! اب یہ سوا دو کروڑ روپیہ کہاں جائیں گے عوام کا رزق کا وسیلہ برباد کیا یہ کچھ ہوجایے گا 🙏 صرف خود کی سمجھانے کیلیے کمینٹ کیا باقی یہ جو بنوں میں روڈ بند ہے اس کا کیا؟؟؟؟؟؟ جواب کا منتظر رہوں گی
2026-10-23 18:16:30
0
⚔ MuJEeB WaZiR ⚔ :
o road b kol day jis ko foj nay bnd kiya hay diwaray bnayi hay 😒
2026-10-23 18:58:41
0
Noor Bahram :
hi
2026-10-23 18:05:04
0
🏁 𝕸𝖆𝖏𝖎𝖉 𝕶𝖍𝖆𝖓 🏁 :
سر جی جمعہ خان روڈ کو بھی کھول دو
2026-10-23 18:59:49
1
MOHIBULLAHKAHN :
Sir please kabhi yeh Chowk Bazar se la kar Tanchi Bazar tak ka visit kare
Yaha bhi logo Ne sare roads block Kiya hay.
2026-10-23 17:54:33
0
Wasif Rahman :
Well Done[Perfect score]
2026-10-23 16:22:28
0
사이드 카비르 :
Da habura uka che da roadina wy kla hulosa ee ye
2026-10-23 17:29:31
0
Doctor G :
Afsos
2026-10-23 16:40:50
0
AHMADYAR KHAN🥀 :
Tnx ✌
2026-10-23 16:35:29
0
Sami Ullah Khan :
@🕷️خان _HAMZA_ملک🦅:keep up the good work
2026-10-23 17:02:17
0
🏁 𝕸𝖆𝖏𝖎𝖉 𝕶𝖍𝖆𝖓 🏁 :
:سر جی جمعہ خان روڈ کو بھی کھول دو
2026-10-23 19:00:04
0
🦁Wₐ𝘴ᵢf_Dᵤ𝚋ₐᵢ_Kᵢ𝚗g🦁 :
good👍
2026-10-23 17:05:48
0
Ikhteyar Khan Ikhteyar Khan :
v good
2026-10-23 17:08:49
0
SHAH :
Good
2026-10-23 15:41:17
0
To see more videos from user @dcbannu, please go to the Tikwm
homepage.