@syedameenurrashee: @highlight # Nothing to say....... عجیب اور خوفناک حقیقت یہ ہے کہ ہمیں کبھی معلوم نہیں ہوتا کہ ہم کیا آخری بار دیکھ رہے ہیں۔ کسی کی آخری ہنسی، آخری گفتگو، آخری مسکراہٹ، آخری ملاقات، ہمیں خبر ہی نہیں ہوتی کہ ہم جس لمحے کو ابھی جی رہے ہیں، وہ دوبارہ کبھی ہماری زندگی میں نہیں آئے گا۔ ہمیشہ خوش و خرم اور محفوظ رہیں۔ براہِ کرم ہمیشہ اپنا بہت خیال رکھیں