@muhibullah529: 💔🥀 پردیس کی بارش اور اپنے گاؤں کی یاد 🌧️ آج قطر میں بارش ہوئی تو گاؤں یاد آ گیا، پردیس میں بیٹھے بیٹھے اپنا گھر یاد آ گیا۔ بارش کی ہر بوند نے دل کو رُلا دیا، اپنی مٹی، اپنے لوگ، سب کچھ یاد آ گیا۔ روزگار کی خاطر پردیس میں محنت کر رہا ہوں، آج بارش نے پھر اپنے گاؤں کا راستہ دکھا دیا۔ 🥀💔