یار ہر کسی کی اپنی اپنی سوچ ہے عورت بہن بھی ہے عورت بیوی بھی ہے اور ماں بھی ہے جس عورت کے ساتھ کچھ ٹائم اچھا گزرا ہے تو اپ اس کو برا نہ کہو یہ سوچ گھٹیا مرد اور بدنسلے کی ہوتی ہے عورت کی سروپ میں بھی ہے اس کی عزت کرو
2026-10-29 08:20:14
2
Zakir Janab Barkat Ali Shab :
2026-10-30 03:37:51
1
(ذندگی۔۔۔؟) :
بری بات عورت جیسی بھی ہے قابل احترام ہے
2026-10-23 18:30:31
3
Sadiq chohan :
کیا کمال کی تحریرین پوسٹ کرتی ہین آپ، دل کرتا ہے ۔۔۔۔۔؟