Weldon sir g bhot achy Andaz men smjhaty ho ap bhot bhot shukriy apka
2026-10-23 17:40:41
8
عشقِ است :
سر گستاخی معاف ۔ حقوق اللہ اور حقوق العباد الگ ھے اور الحمد للہ کا مطلب ننگے پاؤں چلتے چلتے پاؤں میں کانٹا چب جانے پر شکر ادا کرنا کہ مولا تیرا شکر ھے یہ کانٹا تھا۔ سانپ نہی تھا۔ ایک یہ بھی بہترین شکر گزاری ھے۔