@mayoos_zindgi: میں جب کبھی بہت زیادہ تھک جاتا ہوں تو بہت شدت سے دل چاہتا ہے کہ کاش کہیں سے تم اچانک آجاؤ اور میں کچھ پل ہاں بس کچھ پل میں تمہارے کاندھے پر سر رکھ کر اپنی آنکھیں بند کر لوں اور تمہاری قربت کو سمیٹتے ہوئے ہر اس بات کو بھلا دوں جو مجھے اذیت دیتی ہے