@islamicvibes_uk786: یااللہ میرے بابا کدھر چلے گئے: ملتان میں یتیم وسیم کو موت کے منہ میں دھکیلنے والے توقیر نذیر کی بیٹی کی فریاد سوشل میڈیا پر وائرل_ اہل علاقہ کے مطابق بچی پچھلے 24 گھنٹوں سے چیخ و پکار کررہی روتے ہوئے اللہ سے شکوے کررہی ہے ، یااللہ میرا کیا قصور تھا ، یا اللہ میرے بابا کدھر چلے گئے؟ افسوس کہ 25 کروڑوں عام و خواص میں سے کسی کے پاس نہ تو اس بچی کے سوال کا جواب ہے نہ ہی وسیم کے سوال کا جواب ہے، جس نے مرتے وقت سوچا ہو گا ، یااللہ کیا میرا قصور یتیم ہونا ہے ؟؟ افسوس ایک بچے سے زندگی چھین لی گئی اور دوسری بچی سے اسکا باپ چھن گیا اللہ رحم فرمائے #incident #multanroyalorchard #royalorchardmultan
10 سال 20 سال کی قید دے دیتے ہیں ایک کروڑ جرمنہ لگا دیتے جان نہیں مارنا چاہیے تھا یہ کوئی دہشت گرد نہیں تھا
2026-10-23 18:34:04
1095
Mr Khan :
اصحاق ڈار کے نوا سے کو سزا کیوں نہیں ملی انصاف سب کے ساتھ ہونا چاہیے
2026-10-23 22:28:52
1019
Pir Kashif Khan :
جس انسان کو اپنی اولاد سے محبت ہوتی ہے وہ کسی دوسرے کی اولاد سے کیسے ظلم کر سکتا ہے مرنے والا بچہ بھی کسی کی اولاد تھآ
2026-10-24 05:07:56
771
unknown :
تو بھائی ظلم اور زیادتی کرنے سے پہلے سوچنا چاہئے نا کہ میری اولاد بھی ھے۔۔
وہ بھی تو کسی کالخت جگر تھا جسے اس ظالم نے بے گناہ مار دیا
2026-10-23 18:50:28
426
Rizwan Awan :
شائد اسکا ارادہ اس بچے کو مارنے کا نہیں تھا کار سے روکنا تھا
2026-10-23 20:01:09
611
jayzee baba :
agar cc'd chor deti to ap logon k alfaz Kuch or hoty
2026-10-24 04:12:44
963
waseemshah4252 :
کبھی مجھے بھی ایسا لگتا ہے کہ وہ اس بچے کو گاڑی سے روکنا چاہ رہا تھا مگر اس سے ایک بھیانک غلطی ہو گئی۔
2026-10-23 20:51:28
385
Mumtaz Doda :
غصے کی حالت میں اٹھایا گیا قدم ایک یتیم کی موت کا سبب بن گیا
وہی قدم اپنے بچوں کو یتیم کرگیا
خدارا غصے میں کوئی ایسا فیصلہ نہ کریں
2026-10-23 21:31:01
242
ZAKA :
توقیر جس ظالمانہ جابرانہ متکبرانہ انداز میں ایک یتیم بچے کے پیچھے گاڑی دوڑا رہا تھا کیا وہ بچہ دہشتگرد تھا
اور قتل کے بعد کسی ندامت کا اظہار نہ کرنا یہ سب قتل سے بڑے جرائم ہیں جن پر نرمی اختیار کرنا معاشرے میں فرعونیت کو ترقی دینے کے مترادف ہیں
2026-10-23 21:16:19
61
Fatima Phatani 💫🌛✨ :
zalim kily koi mfi ni
2026-10-23 18:53:05
340
Iftikhar “Abbasi” Abbasi :
یہ ہی تو ہم لوگوں میں کمی ہے جہاں انصاف ہوتا ہے وہاں ہم لوگ کمیاں نکالنی شروع کر دیتے ہیں آخر وہ بھی کسی کا بھائی تھا کسی ماں کا بیٹا تھا اور یتیم بھی یہ سب کچھ کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے اور ایسا کوئی بھی واقعیات ہو تو اسے زیادہ سے زیادہ لگایا جائے تاکہ مظلوم کو انصاف مل سکے اور لوگوں کے دلوں میں ڈر پیدا ہو ہمارا ہر گز یہ مطلب نہیں ہے کہ سہی ہوا لیکن اپنی جگہ پر سوچوں آگر ہمارے ساتھ ہوتا تو غلط تھا باقی اللہ تعالیٰ سب اپنے حفظ وامان میں رکھے
2026-10-24 03:15:43
30
Alisham :
Lanat hy pakistan k kanoon py
2026-10-24 04:58:33
10
sain Nauman Badshah :
جس انسان کو اپنی اولاد سے محبت ہوتی ہے وہ کسی دوسرے کی اولاد سے کیسے ظلم کر سکتا ہے مرنے والا بچہ بھی کسی کی اولاد تھآ
2026-10-24 01:54:05
37
𝙈𝙚𝙧𝙖𝙗 𝙠𝙝𝙖𝙣 :
sza dlva dty marny ki kia zrort the
2026-10-24 13:16:51
8
jainy :
غصے میں غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے فرشتے تو نہیں،
2026-10-24 04:33:47
18
❉͜͡R∅shñi Voice Chair person✿ :
اسی لئے کہتے ہیں کہ کچھ بھی کرو تو سوچ سمجھ کر کرو🥹پتہ نہیں ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ماں باپ کے کیئے کی سزا اولادوں کو ملتی ہے😭
اللّٰہ پاک ماں باپ اگر کچھ غلط کریں تو ان کی سزا ان کی اولاد نہ ملے😭😭😭
بیچارے معصوم بچوں کی کیا غلطی ہے
اللّٰہ پاک تمام انسانوں کو چاہے وہ امیر ہو یا غریب نیک ہدایت دے🤲🤲🤲🥹🥹🥹
2026-10-24 04:25:37
5
گل.الباكستاني :
Itni pyari bachi 🥺
2026-10-24 09:09:36
5
🇵🇰Rajpoot 🇵🇰❣️ :
lant ho pti pr
2026-10-24 00:45:32
218
🔥Kh An🔥 :
توقیر کیساتھ ظلم کیا گیا
2026-10-24 12:54:36
9
𝗶𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗕𝘂𝗸𝗵𝗮𝗿𝗶 :
ہر کوئی اپنی رائے دے رہا ہے اور یہی کہہ رہا ہے کہ اس بندے کا ارادہ بچے کو مارنے کا نہیں تھا مان لیا کہ مارنے کا نہیں تھا لیکن بھاگ جاتا ہوں بھاگنے والے بندے کو کوئی گاڑی سے تھوڑی روکتا ہے اس کا کوئی زر خرید غلام تو نہیں تھا اصل مسئلہ یہی ہے کہ اس بچے کو اس نے اپنا زر خرید غلام سمجھ رکھا تھا اس لیے وہ بھاگنا چاہتا تھا اور یہ اسے بھاگنے نہیں دیتا تھا اور جب وہ بھاگ رہا تھا تو یہ اسے بھاگنے دیتا اس طریقے سے اگر اس کا اپنا بیٹا ہوتا تو کیا یہ اسے اس طریقے سے روکتا لیکن اس کو پتہ ہے کہ یہ یتیم ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے اس لیے اس طرح کا عمل کیا اور باہر ملکوں میں اس قسم کے واقعات اس لیے نہیں ہوتے کہ وہاں پر سزا جزا کا عمل ہے ہر بندے کو اپنی فلاسفی اپنے پاس رکھنی چاہیے سب بال بچے دار ہیں اج کل کسی کے بچے کو کوئی تھپڑ مارے تو وہ اگلا اس کو قتل کرنے تک ا جاتا ہے اس لیے اس موصوف کے لیے دل خفا کرنے والوں سے میرا یہی سوال ہے کہ اس کی جگہ اگر اپ لوگوں کا بچہ ہوتا تو بھی اپ لوگ یہی کہتے کہ یہ بے گناہ تھا بہرحال جو بھی ہوا غلط ہوا لیکن سزا جزا کی وجہ سے ائندہ اور لوگوں کے لیے یہ ایک سبق بن جائے گا انشاءاللہ
2026-10-24 16:44:42
5
Jabbar Ahmad Khan85 :
غصہ انسان کو کھا جاتا ہے۔۔اللہ پاک ایسی آزمائش سے بچائے آمین
2026-10-23 22:05:47
13
Khan ka سپاہی :
اس کا جرم اتنا سا تھا کہ وہ12سال کا بچہ اپنے گھر کا کفیل تھا روزی روٹی کمارہا تھا اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کے لیے 😢 غریب ہونا جرم ہے اس ملک میں
2026-10-23 21:29:12
47
aloo gobi💯🌺 :
@Mr Khan:اصحاق ڈار کے نوا سے کو سزا کیوں نہیں ملی انصاف سب کے ساتھ ہونا چاہیے🥰🥰
2026-10-24 13:50:21
5
Obaid Zubair :
توقیر کی حرکت سے دوبھر برباد ہو گئے۔ اس نے مارنے سے پہلے یہ نہ سوچا کہ اس کی بیٹی اور دیگر گھر میں افراد بھی ہیں۔ غصہ واقعی حرام ہے۔
2026-10-23 19:13:21
43
To see more videos from user @islamicvibes_uk786, please go to the Tikwm
homepage.