ye song sun k purna wkt yd ajta jb ma. k gar huty thy😞
2026-11-22 10:53:21
1
🖤 سفیان 🖤 :
زندگی آسان نہیں ہوتی اسے آسان بنایا جاتا ہے کچھ صبر کر کے اور بہت کچھ نظرانداز کرکے❤️🩹🫠
2026-11-23 16:18:58
4
𝒜𝓈𝓲𝓯 :
مطلب نہ ہو تو لوگ عزت کرنا بھی بھول جاتے ہیں 🍂🪔
2026-10-24 05:17:52
13
🦅✨ :
:زندگی اگر آسان ہوتی تو ہمیں پتہ ہی نہ چلتا کہ
صبر کیا ہے .. دعا کیا ہے .. امید کیا ہے .. حوصلہ کیا ہے ..
مشکل کیا ہے .. مدد کیا ہے .. بھروسہ کیا ہے .. رکاوٹ کیا ہے
دوستی، محبت اور سارے رشتے کیا ہیں❤️🩹
2026-10-24 05:42:27
23
UMaR BHATti :
ہر کھونے والی چیز نقصان نہیں ہوتی کچھ چیزوں کا چھن جانا دراصل حفاظت ھوتا ھےBlack@🖤
2026-11-24 09:40:56
3
Life is temporary :
Kamal
2026-11-23 12:31:38
3
Ali Bro :
[Sad][Teary eyed]
2026-11-13 11:51:47
2
BiLàL ChAuDhArY :
@Talحa Maیو:ذہنی مار اتنی بری ہوتی ہے کہ ہنستا ہوا انسان بھی خاموش ہو سکتا ہے❤️🩹😎
2026-11-21 19:47:57
2
Mrs Arbab ❤️ :
کافی نہیں تھا کہ
میں نے اتنے سالوں میں کسی کو بھی
اُس نظر سے نہیں دیکھا جیسے تمہیں دیکھا کرتی ہوں
شاید ہم غلط وقت پر ملے تھے مگر میں نے جو محبت تم سے کی ہے وہ اس دور میں نایاب ہے۔
2026-10-24 19:51:22
8
🇭🇲HaRooN👑zidiii rajpoot🇦🇺 :
@Manthar جaگo:نرم دل والے کبھی جیت نہیں پاتے،
وہ سب جانتے ہوئے بھی ہار جاتے ہیں۔
ہم بیوقوف نہیں تھے، بس تمہیں کھونا نہیں چاہتے تھے۔
الہام تو سچ تھا، پر ہم نے دل کی سنی،
اور دل نے ہمیشہ تکلیف ہی دی۔
2026-10-25 20:03:01
2
official"Asu" :
combo hits ❤️
2026-11-11 15:30:04
1
🚩 مجاہد صاحب 🚩 :
زندگی آسان نہیں ہوتی اسے آسان بنایا جاتا ہے کچھ صبر کر کے اور بہت کچھ نظرانداز کرکے❤️🩹🫠
2026-10-24 16:32:04
4
جان +جگر =😘 :
2026-10-24 08:06:29
6
malikAsad Iqbal983 :
زندگی اگر آسان ہوتی تو ہمیں پتہ ہی نہ چلتا کہ
صبر کیا ہے .. دعا کیا ہے .. امید کیا ہے .. حوصلہ کیا ہے ..
مشکل کیا ہے .. مدد کیا ہے .. بھروسہ کیا ہے .. رکاوٹ کیا ہے
دوستی، محبت اور سارے رشتے کیا ہیں❤️🩹
2026-10-24 12:20:03
10
jütt bråñd :
2026-11-22 04:53:20
1
Amn jutTi 🫀 :
❤️🩹🥹🫵😭💔
2026-10-28 12:36:22
2
Amn jutTi 🫀 :
😭😭😭😭
2026-10-28 12:36:02
1
🇵🇰 T A B A S S U M 🇶🇦 :
2026-11-24 14:15:49
0
sheikh.....qadri295c :
زندگی آسان نہیں ہے بس کوشش کر رہے ہیں کہ تو یاد نہ آئے اور ہمارے دن رات میں کچھ آسانی ہو جائے [Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-11-26 04:33:36
0
Baba ki ladli :
very nice
2026-11-22 07:58:02
1
Areej 🕊♡ :
send caption
2026-10-24 09:47:00
7
hafeez🇪🇺 :
🥰🥰🥰
2026-10-24 14:57:48
6
maqstaaq :
❤️❤️❤️
2026-10-24 11:03:52
5
Amir Gujjar :
🥰🥰🥰
2026-10-24 09:10:06
6
Sajid ali :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-10-24 09:53:42
5
To see more videos from user @ch165062, please go to the Tikwm
homepage.