@raza_56: میں نہیں جنتا کہ تم یہ تحریر پڑھو گے یا نہیں، اس کی اہمیت سمجھو گے یا نہیں، مگر اتنا ضرور جنتا ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں۔۔ جب تم میری زندگی میں آۓ تو بہت سی چیزیں بدل گئیں۔ روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی۔ ایک پیغام کا انتظار، ایک کال کی آواز تمہارا نام اسکرین پر دیکھنا، یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھیں۔ میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات اپنی دعائیں اپنی امیدیں اور میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلیم میرے لیے تم وہ شخص تھے جس کے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خو نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تالا پریشانی میں اپنی بے چینی محسوس غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری کر دے۔ میں یہ دعویٰ نہیں کرتی کہ میں کامل تھی مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے، بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں لیکن ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا، جتنا بھی کیا، دل سے کیا۔ میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔ بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم میرے لیے انہی لوگوں میں سے ایک ہو۔ چاہے آج ہمارے راستے الگ ہو رہے ہیں، مگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوں گی۔ سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے لیے اپنی پوری کوشش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو دے۔ میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ میں نے سمجھنے کی کوشش کی، صبر کیا، انتظار کیا، معاف کیا، نظر انداز کیا اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔ لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چلتی۔ بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے۔ شاید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔ شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں کچھ سکھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ تمہارا جانا میرے لیے آسان نہیں ہے۔ شاید تم کبھی نہ جان سکو کہ کہ میں نے کس طرح دل پر پتھر رکھا اور کس طرح تمہارا جانا تسلیم کیا۔۔۔ ہزاروں لاکھوں کوششوں کے بعد میں کوشش کرنا ترک کردی.. وہ میری آخری کوشش تھی جب میں نے تمہیں کہا تھا کہ کیونکہ اب الگ ہوئے تو پھر کبھی مل نہیں پائیں گے۔۔۔۔ لیکن تمہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑا۔ تب مجھے پتہ چل چکا تھا کی کسی #emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #poetrycommunity #ghazalvibes

𓆩خان𓆪
𓆩خان𓆪
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 23 October 2026 16:30:06 GMT
24223
2179
32
162

Music

Download

Comments

sadgri179
sad 💔 girl :
Sachi main
2026-10-23 17:30:59
5
muhtarama009
🌷⃟محتـﹻـرمہ صــاحــبــہ࿐⃝֟፝ :
فـقـط ایـک لـمحــہ لـگـتـا ہـے اور انـسـان ڪـے سـارے مـان ٹـوٹ جـاتـے ہیـں🫠*
2026-10-25 15:29:17
5
gambler946
anonymous 😷 :
لاکھ رنجشیں صحیح ہمارے درمیاں لیکن۔۔۔☺️رہو کہیں بھی ۔۔🙃 خدا کی امان میں رہنا۔۔۔۔🤲🏼🫠🐣
2026-10-23 21:20:46
5
mudassar.chohan76
❤️𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐬𝐚𝐫 چوہان 🖤 :
Plz caption
2026-10-24 05:22:15
2
ch.waqar.sapra
ch Waqar sapra :
jatni marzi kushi ho laken ab dill kush ni hota 🖤
2026-11-14 07:20:42
0
murshidmudassir
◈➻❥≛⃝ ᴍᴜʀꜱʜɪᴅ♥️♥️ :
rula diya naaa
2026-11-08 11:58:26
2
batool.057
حرا بتول 👰 :
hyeee🥹🥹🥹
2026-10-23 16:39:21
4
jankijan_3
♡ᶜᵘᵗᵉ♪ 🅰🥀🅷 ◕‿◕ :
2026-11-11 04:53:19
0
hafizullah3118
hafeez ullah Khan :
i mis
2026-10-25 07:00:06
1
jankijan_3
♡ᶜᵘᵗᵉ♪ 🅰🥀🅷 ◕‿◕ :
2026-11-11 04:53:28
0
.usa836
Maلghaنi786 :
میں تم سے ایک دن کم جینا چاہتا ہوں تا کہ مجھے کبھی تمہارے بنا جینا نہ پڑے🥺
2026-10-24 18:46:02
2
ayesha.khan3983
khan g :
🌹🌹🌹
2026-11-02 19:57:03
1
mkaleem.635
وٹو 🥷 :
🥺🥹
2026-10-31 13:29:20
1
saddamumar619
saddamumar619 :
[Crying][Crying][Crying]
2026-10-23 19:28:45
3
itsquee644
ᵐᵃᶠⁱᵃ ᵍⁱʳˡ ...😇 :
🫠
2026-10-24 18:05:47
1
hassan_khan8998
⚜️Hassan Ali 07 :
🥺🥺🥺
2026-10-26 10:49:44
1
shanimayo1g
شان خان ڈاھا :
💔💔💔
2026-10-25 00:51:54
1
abrar.ajmal07
✨مہر ابرار اجمل کھنڈوا ✨ :
🥰🥰🥰
2026-10-27 07:29:27
1
salman.khan78605
¹⁸ jun ²⁰²⁶ 😥💔 :
🥰🥰🥰
2026-10-26 01:57:28
1
ladliiii..hon..yar
LAdli...👰 :
💔💔
2026-10-23 19:12:32
3
usersarimkhan1234
SARIM Jan💞 :
😭😭
2026-10-23 19:00:03
3
itxahmad_01
🍂•احمد•💸 :
😳😳😳
2026-10-24 06:51:52
1
kashmir0852
kashmir :
❤️❤️❤️
2026-10-24 08:36:45
1
s_.m569
Unknown🫠 :
😭😭😭
2026-10-24 15:41:33
1
murshidmudassir
◈➻❥≛⃝ ᴍᴜʀꜱʜɪᴅ♥️♥️ :
🥺🥺🥺🥺
2026-11-08 11:58:02
0
To see more videos from user @raza_56, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About