@jhonvibes0: جاناں تم وہ خوبصورتی ہو جس کی تعریف میں چاند کو رات بھر جلایا جا سکتا ہے، مگر پھر بھی تمہارے حسن کا حق ادا نہیں ہوتا۔ تمہیں چاند کہوں تو تمہاری مثال کم پڑ جاتی ہے، سورج کہوں تو تمہاری نزاکت کا تصور بدل جاتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ تمہاری مثال تم خود ہو، اور تم جیسا کوئی دوسرا ہو بھی تو کیسے؟ تمہاری تعریف میں رات گزر سکتی ہے، چاند جل سکتا ہے، سورج طلوع ہو سکتا ہے، مگر میری محبت میں تمہاری خوبصورتی کا ذکر کبھی ختم نہیں ہو سکتا۔ تمہارا، جو تمہیں لفظوں سے زیادہ اپنی خاموشی میں چاہتا ہے_۔🤌🌼🩵 #fyp
Stop this nonsense،
محبوب کو آنکھوں کو سامنے کھلے آسمان کے نیچے اپنے اور چاند کے درمیان بٹھاؤ اور خدا سے کہو کہ
۔۔۔
دو چاند ہیں یک لخت جنہیں دیکھ رہا ہوں
اک شب کی نگاہوں میں ہے اک اپنی نگاہوں میں
2026-11-07 00:10:00
0
*𝘈𝘳𝘩𝘢𝘮 𝘔𝘢𝘭𝘪𝘬 ♡* :
ahm
2026-10-24 03:51:48
1
معین سیال 🧸 :
Ay hyeee
2026-10-25 03:47:15
0
MUHAMMAD RIZWAN🦁 :
رات بھر قصے سنائیں ہیں چاند کو تیری خوبصورتی کے،
چاند اِتنا جلا کا صبح تک سورج ہوگیاـــــــــــــــــــــــــــــــ"
2026-10-24 20:22:16
0
Malik Noman :
❤️❤️❤️
2026-10-27 05:24:10
0
BALOCH 1 :
❤️❤️❤️
2026-10-24 03:16:37
1
A♥️K 2468 :
🥰🥰🥰
2026-10-23 18:31:12
1
🥀MUBEEN ♥️چوھان🥀 :
🥰🥰🥰
2026-10-24 04:17:44
1
sanaullah HH :
🥰
2026-10-23 19:40:08
1
🎬 𝗠𝗼𝘃𝗶𝗲 𝗢𝗿𝗮 :
🥰🥰🥰
2026-10-24 11:57:46
0
✿┋Ṡ𝘩𝘰ꪋ𝑖b𝕞ꪖʆ𝒾𝗸⠀ᥫ᭡፝֟፝֟ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-05 20:36:08
0
🪷⍣⃝Muhammad ✨irfan 💫 :
❤️❤️❤️
2026-11-14 16:41:53
0
To see more videos from user @jhonvibes0, please go to the Tikwm
homepage.