he must be forced to pay compensation and damages for physical assault.
his bike should be confiscated and license cancelled.
2026-10-24 12:12:07
0
🍯 honey bee 🐝 :
بچی پر تشدد ہو رہا ہے اور ساتھ کھڑے نہ مرد تماشہ دیکھ رہے ہیں
2026-10-23 20:14:20
2183
Bazla :
وجہ کچھ بھی ہو عورت پر سر عام ہاتھ اٹھانا اور باقی مردوں کا کھڑے ہو کر تماشا دیکھنا کسی طور قابل قبول نہیں، کسی قیمت پر بھی نہیں😡
2026-10-24 09:08:17
89
majid malik🇵🇰❤️🇸🇦❣️ :
15 سال کی سزا دینی چاہیے اس آدمی کو پھر کبھی کوئی کسی کی بیٹی پر ہاتھ نہیں اٹھائے گا
2026-10-24 04:27:40
386
Bihu :
Idk why man can't digest lrki ki driving sy bht issue inko
2026-10-23 20:48:45
464
haram9992 :
es bandy ko sakh Saza melni chahay
2026-10-24 03:40:57
145
꧁ ر ا نـا ꧂ :
Maryam nowazzz
2026-10-24 12:16:23
0
Robin Hood (San) :
Mujhy pata Nahi kitni Scotty's bypass kertin lol
2026-10-24 11:26:32
0
Mohsin Ali 🇸🇦🇺🇲 :
this person must be arrested and give him punishment
2026-10-24 12:12:25
0
follow back kro :
اسے سزا ملنی 😭😭چاہیے
2026-10-24 01:52:11
47
Farida Butt :
اس شخص کو سزا ضرور ملنی چاہیے خدا جانے دنیا کو کیا ہو چکا ہے واقعی قیامت قریب ہے
2026-10-24 05:24:48
46
✨★𝕔𝕒𝕝𝕝 𝕞𝕖 𝕫𝕒𝕚𝕟𝕚 ✿✨ :
🥰رب نے پوچھا کیا چاہتے ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو زندگی دے 🤲♥️✨
2026-10-24 04:25:03
47
زوجہ سہیل ❤️❤️❤️ :
Boht boht galt harket ki he
2026-10-24 11:54:02
0
Abdul Abdul :
2026-10-24 03:02:20
117
Tara :
سزا ایسی ہو دوبارہ کسی عورت پر ہاتھ نہ اٹھا سکے 💔😢
2026-10-24 05:44:30
38
zoya :
روڈ پہ لڑکے بہت بری طرح موثر سائیکل چلاتے ہیں مگر سب کو ایسے ہی دیکھنے کی عادت ہے اس لیے ان کی غلطی معاف ہو جاتی ہے۔ لڑکی سے غلطی ہو جائے تو اس کا مزاق بن جاتا ہے۔سکوٹی چلاتی لڑکی کو مرد گھور کے دیکھتے ہیں کچھ آوارہ لوگ تنگ بھی کرتے ہیں جس سے لڑکیاں ڈر جاتی ہیں اور غلطی بھی کر جاتی ہیں۔مجھے چار مہینے ہو گئے سکوٹی چلاتے ہوئے میرا بیٹا چھوٹا ہے شوہر نہیں ہے اور باپ بوڑھا ہے87 سال کا۔میں گھر کا مرد بھی ہوں اور عورت بھی ۔مگر جب بھی باہر نکلتی ہوں ایسے لگتا ہے میں نے کوئی جرم کر دیا۔ہماری بھی مجبوری ہے مگر لوگ سپورٹ کرنے کی بجائے تنگ کرتے ہیں۔لڑکیوں کو چاہیے وہ سیکھیں مگر وقت لگ جاتا ہے۔کتنے لڑکے غلط ڈرائیونگ کی وجہ سے جان سے جا چکے معزور ہو گئے۔ کیا لڑکیوں سے پہلے ایکسیڈنٹ نہیں ہوتے تھے۔ می۔ روڈ پہ ون ویلنگ، اوور سپیڈ، نہ انڈیکیٹر نہ سائیڈ کے شیشے۔اور آگے نکلنے کی جلدی بس۔ کچھ اچھے لوگ بھی ہیں جو عزت دیتے ہیں مگر آٹے میں نمک کے برابر
2026-10-24 04:27:57
10
user5310073104528 :
CCD case
2026-10-24 09:19:13
1
F khan :
larki K bap k dil per kya Guzri hogi....
2026-10-23 19:24:58
538
Black_Rose🖤 :
saza milni chahiye aur pury Pakistan ko iski saza ka pta b chlns chahiye taa k next aisa na ho
2026-10-23 20:28:44
117
𝑵𝒐𝒐𝒓 :
ab Ccd sooyi hui ha ?
2026-10-24 07:34:44
81
Rabinoor :
es admi ko tou sakhat saza deni chahiye
2026-10-23 20:07:11
85
noor :
ise shart se sakht Saja di jaaye
2026-10-24 03:51:12
13
arzu butt :
hyee Allah Mai gari chalti agr kio muj se mistake ho gae
2026-10-24 06:35:20
8
Anu ✨🌸💗 :
mjhy to ya samjh ni ati pass Khary log phly dakhty rhy
jasy hi usny larki KO pkra Kam bnta tha forn say USKo rokty
pr wo wha USKo mar rha hy or sab mo utha k dakh ray Hain
Kasy bahis or baigairat log hain
shame on them
2026-10-24 04:59:57
6
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.