@sara.bibi804khan: یہ ہیں وہ معدنیات جس کا رولا ہے! گورنر راج لگانے کا مقصد یہ ہے--! 😱 اصل حقیقت سامنے آگئی! معدنیات پر بڑا انکشاف! #GovernorRaj #KPKMinerals #KPKNews #KPKMinesAndMineralsBill #Madeniyat
اگر معدنیات اس طرح روڈ پہ پڑی ہیں تو پھر کے پی کا غربت کیوں ہے پھر پشاور کو لوگ لاہور میں ریڑی کیوں لگاتے ہیں
2026-10-23 23:47:24
458
Naeem khan :
مطلب 13 سال سے پی ٹی ائی والے یہ معدنیات نکال کے بیچ رہے تھے
2026-10-24 10:32:10
166
Qasar Khan :
یہ معدنیات نہیں پی ٹی آئی اور انڈیا کا مشترکہ پروپگینڈہ ہیں اس طرح معدنیات ہوتی تو آج خیبر پختون خواہ دنیا کا امیر ترین صوبہ ہوتا
2026-10-24 14:57:40
22
farhanshah_fani :
جس کو عمران نیازی کی حکومت تیرا سال سے لوٹ رہی ہے
2026-10-24 13:29:02
27
* ZainVibes :
Bro Iam Pathan but this is ai 🤖
2026-10-24 17:17:52
0
U’S :
13 saal se nahi bataya tha pti ne ab chaly han to pata laga k 13 saal se apni jeeb ma daal rahy thy😏
2026-10-24 14:43:39
7
M Talha shabbiar :
aleema Khan ka beta ka [Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-24 17:42:13
0
imammohammad95 :
جھوٹ پراپیگنڈا سارے ٹھیکے آپس میں بانٹے تھے کارکنوں کو دھرنوں میں لگا کر مفت میں خوار کررھے تھے
2026-10-24 10:32:13
15
Khan :
fake.ghoot.bakwas
2026-10-24 17:31:41
0
راجہ ون :
اتنے عرصے سے پی ٹی ائی حکومت اس معدنیات پر سانپ بن کر بیٹھی ہوئی ہے
2026-10-24 06:59:36
86
Jᵃᵐᵐᵘ :
:اگر معدنیات اس طرح روڈ پہ پڑی ہیں تو پھر کے پی کا غربت کیوں ہے پھر پشاور کو لوگ لاہور میں ریڑی کیوں لگاتے ہیں
2026-10-24 04:43:33
13
Shahzad Malik :
سہیل أفریدی نے کے پی کے حالات کیوں نھی بدلے پھر
2026-10-24 11:33:39
36
Azhar Abbasi :
tu pti na mouqa dati na kam krti or apne minerals save krti or 15 salo me kia kiya pti nay kp awam k liye us minerals se or 3rd abhi b govt me maxmim kp k log he hain governor b odr ka he shaid or baki counsel b koi kisi aor province se tu wahan minister nai laga or jo b log governor raj me appointment hoay ssb pakistani he hain na
2026-10-24 17:38:15
0
IBRAHIM :
13 سال جو نکالی ھیں وہ کس کے پاس ھیں
2026-10-24 11:15:25
18
inza761 :
jhoot hi jhoot..... Great Pakistan Zindabad 🇵🇰
2026-10-24 13:26:24
1
پاکستانی :
15 سال سے نکال رہے تھے کدھر گیا وہ سب کچھ 😂😂😂
جھوٹ بولنے کی کوئی حد ہوتی ہے 😳😳
2026-10-24 12:58:09
12
Iqbal Sadiq :
حیرت ہے اتنا مالدار صوبہ ہے اور 13 سال سے " صادق اور امین " پارٹی کی حکومت نے اور صوبہ کی عوام پنڈی لاہور اور کراچی میں کچرا چنتی ہے یا چھلی ریت والی فروختہ کرتی ہے ؟؟؟
2026-10-24 08:04:40
47
G❤💯❤M :
Subhsnallah alhumduliallah Mashallah
2026-10-24 09:53:20
0
voice of truth :
kaya pti theek kaam kar Rahi thee
2026-10-24 04:16:11
9
Mir Za :
ان پہ حق ریاست کا ہوتا ہے
2026-10-24 06:08:27
56
Abbas Jatoi :
to ap log wha 13 sal sa kya kr rhay the
2026-10-24 09:52:09
10
haji ghafoor :
14 sal sy jo PTI ny pesa banaya ha wo kahan ha
2026-10-24 06:15:21
12
Muhammad Zahid :
پی ٹی ائی والے یہ معدنیات نکال کے بیچ رہے تھے صوبائی حکومت ہی اس کے ٹھیکے دیتی ھے
2026-10-24 17:39:41
0
Rao Liaqat :
یعنی پی ٹی ای اس کو لوٹ رھی تھی پچھلے 13سال سے
اسی لیے اربوں روپے برامد ھو رھے ھیں
2026-10-24 14:43:21
0
❤️💞🥥❤️Coconut ❤️🥥🥥🥥💞💞 :
ya pakestaan Kay heh
2026-10-24 15:10:59
0
To see more videos from user @sara.bibi804khan, please go to the Tikwm
homepage.