@unfiltered_thought0.2: کبھی کبھی محبت کو ثابت کرنے کے لیے الفاظ، تحفے یا کوئی ثبوت نہیں چاہیے ہوتا… ❤️🥀 بس دل جانتا ہے کہ وہ شخص ہمارے لیے کتنا خاص ہے۔ میرے پاس اپنی محبت کا کوئی ثبوت نہیں، بس ایک دل ہے جو ہر لمحہ تمہیں چاہتا ہے، اور ایک احساس ہے جو ہر دن پہلے سے زیادہ تمہارا ہوتا جا رہا ہے۔ 🫶🏻❤️ بے حساب محبت کا کوئی ثبوت نہیں ہوتا، بس اسے محسوس کیا جاتا ہے۔ 🌹 #fyp #viral #urdupoetry #lovepoetry