@kolanakanepeshtaw: #kolanakani_pshtawa #kolanakani_pshtawa2 #mas3ud #مسعود #arkasokaklar

درامای کۆڵانەکانی پشتەوە
درامای کۆڵانەکانی پشتەوە
Open In TikTok:
Region: IQ
Friday 23 October 2026 19:49:51 GMT
34430
2027
8
83

Music

Download

Comments

rawaz9320
#r4wazz.🥀🖤 :
بەشی تر
2026-10-23 20:07:55
1
ywsf096
⦑ یــوســف ⦒.🤎 :
بەش تر برام زوزو ♥️♥️♥️
2026-10-23 19:51:44
0
rebaz.r.ali
Rebaz 🩺💊 :
😁😁😁
2026-10-23 22:03:15
1
karzanslemani00
Karzan Slemani :
🥰🥰
2026-10-24 07:54:24
1
yasa.yasa240
yas❤ :
❤❤
2026-10-23 20:22:34
1
surchehamudunea1
فیدایم.🖤 :
🥰🥰🥰
2026-10-24 09:16:09
0
abubaran10
ابـو باران :
❤️💙
2026-10-23 19:53:17
0
shuka4705
October 🖤 :
😂
2026-10-24 20:28:11
0
To see more videos from user @kolanakanepeshtaw, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اس نے نظر انداز کیا میں نے نظر آنا ہی چھوڑ دیا ❤️‍🩹~ کبھی کبھی انسان کو سب سے زیادہ تکلیف اُس وقت   نہیں ہوتی جب کوئی چھوڑ کر چلا جائے، بلکہ اُس   وقت ہوتی ہے جب وہ شخص سامنے رہ کر بھی پہلے   جیسا نہ رہے۔ کچھ رشتے لفظوں سے نہیں، روئوں سے   ختم ہوتے ہیں... اور کچھ لوگ بغیر الوداع کہے دل   سے ہمیشہ کے لیے دور ہو جاتے ہیں۔ 🖤 وقت نے ایک بات بہت خوب سکھائی ہے کہ ہر کسی   سے وفا کی امید نہیں رکھنی چاہیے۔ جو آپ کی قدر   کرے، اُس کی قدر کریں، جو آپ کے خلوص کو   سمجھے، اُسے سنبھال کر رکھیں، اور جو بار آپ کے   دل کو توڑے، اُسے خاموشی سے اللہ کے حوالے کر   دیں۔ کیونکہ بعض اوقات کسی کو کھونا نقصان نہیں   ہوتا، بلکہ اللہ کی طرف سے ایک حفاظت ہوتی ہے۔ 🤍 اب نہ کسی سے شکوہ ہے، نہ کسی سے گلہ... بس دل   نے خاموش رہنا سیکھ لیا ہے۔ جو نصیب میں ہوگا وہ   ہزار راستے بدلنے کے بعد بھی مل جائے گا، اور جو   نصیب میں نہیں ہوگا، اُسے لاکھ دعائیں بھی روک   نہیں سکتیں۔ یقین رکھو، اللہ کبھی کسی کا صبر   ضائع نہیں کرتا۔ ✨

About