@eth_band: #blowup #viral #fyp #seahawks @Seattle Seahawks #makethisviral

ethan-quotes
ethan-quotes
Open In TikTok:
Region: US
Friday 23 October 2026 19:51:04 GMT
6139
298
8
1

Music

Download

Comments

spam_risk92
spam_risk :
He isn’t scared of contact he is making a smart play so he can stay in the nfl and not worry about contact injuries
2026-10-23 20:59:22
28
cjmrdth08
Cj m :
That’s not it he got hit really hard and it knocked him out for 3 days
2026-10-23 22:46:19
2
luh_nuhhh
💛🖤𝙜𝙧𝙖𝙘𝙚𝟐𝙨𝙤𝙗𝙚𝙧🖤💛 :
ts gonna go viral maybe
2026-10-23 22:39:36
1
lylep00p
Lyle! :
something with his head
2026-10-23 20:09:45
4
lylep00p
Lyle! :
maybe
2026-10-23 20:09:47
2
To see more videos from user @eth_band, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

برزخی آنکھ (چشمِ برزخی) کھولنے کا دستورالعمل  اب بندہ نے بھی آپ حضرات کے دائرے میں قدم رکھا ہے اور میرے پاس اپنی طرف سے کچھ نہیں ہے سب سے پہلا دستور العمل جو میں عرض کر رہا ہوں وہی ہے جو اصولِ کافی میں وارد ہوا ہے اور یہ سب سے پہلا دستور العمل ہے جو کسی درد مند انسان کو دیا جاتا ہے ​اور وہ جناب رسول اللہؐ کا عمل ہے کہ آپ ہر رات سونے سے پہلے مسبّحاتِ ستّہ (چھ مسبحات سورتیں) کی تلاوت فرماتے تھے اور وہ وہی چھ سورتیں ہیں جو تسبیح سے شروع ہوتی ہیں اور ہم نے
برزخی آنکھ (چشمِ برزخی) کھولنے کا دستورالعمل اب بندہ نے بھی آپ حضرات کے دائرے میں قدم رکھا ہے اور میرے پاس اپنی طرف سے کچھ نہیں ہے سب سے پہلا دستور العمل جو میں عرض کر رہا ہوں وہی ہے جو اصولِ کافی میں وارد ہوا ہے اور یہ سب سے پہلا دستور العمل ہے جو کسی درد مند انسان کو دیا جاتا ہے ​اور وہ جناب رسول اللہؐ کا عمل ہے کہ آپ ہر رات سونے سے پہلے مسبّحاتِ ستّہ (چھ مسبحات سورتیں) کی تلاوت فرماتے تھے اور وہ وہی چھ سورتیں ہیں جو تسبیح سے شروع ہوتی ہیں اور ہم نے "ہزار و یک نکتہ" میں مسبحات کے بارے میں اقوال اور آراء نقل کی ہیں وہ سورتیں "سَبّح" اور "یُسَبِّح" سے شروع ہوتی ہیں نہ کہ "سبحان الله" سے جیسا کہ بعض لوگوں نے کہا ہے اور وہ یہ ہیں : حدید ، حشر ، صف ، جمعہ ، تغابن اور اعلیٰ ​ان چھ سورتوں کو ہر رات پڑھیں یہاں تک کہ آپ روحانی طور پر متحرک ہو جائیں میں آپ کی خدمت میں یہ نکتہ عرض کرتا ہوں کہ اے عزیز ! قرآن آپ کو بصیرت عطا کرتا ہے یعنی آپ کی برزخی آنکھ کھل جاتی ہے ، علامہ آقا حسن حسن زادہ آملی ، ​(دروس شرح فصوص)

About