@ayeshahussain271: اکیلا بیٹھ کر خود سے سوال کریں کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا؟جن لوگوں کو فرق پڑے گا ، اُن کا خیال رکھیں ، انکی باتوں کو اپنی زندگی میں اہمیت دیں باقیوں کی باتوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں- وہ آپکو اچھا سمجھتے ہیں یا برا ' یہ آپ کا نہیں ان کا مسلہ ہے اور یقین جانیں ، ایسا کرنے سے آپ کی زندگی پر سکون ہو جائے گی❤️✨ #fyp #virel #quran #foryou #fypシ