@aestheticbyghalib_: جن کے متعلق ہم یہ گمان کر لیتے ہیں کہ ان کے بغیر نہیں رہ پائیں گے تو وقت اپنے طور پر ثابت کر دیتا ہے کہ ان کے بنا بھی جیا جا سکتا ہے۔🖤🍂
میرا مسئلہ یہ ہے کہ:
میں ضرورت سے زیادہ غور کرنے والا ہوں
میرا ذہن ہر چھوٹی سی تبدیلی کو یاد رکھتا ہے
لہجے میں معمولی سا فرق، بناوٹی مسکراہٹ، اچانک پیدا ہونے والی دوری
جواب دینے سے پہلے آنے والا ایک خاموش سا وقفہ
اور سب کچھ جو کہے بغیر چھوڑ جائے
میں بہت کچھ دیکھ لیتا ہوں اور میرا ذہن سب کچھ یاد رکھتا ہے
2026-10-24 02:19:22
21
Premium Version :
لیکن پھر ان کے بعد ہم زندگی گزارتے ہیں جیتے نہیں ہیں بات کو سمجھے پیارے🙂
2026-10-25 15:20:05
11
❤ملک زادہ ❤ :
:کچھ لوگ یادوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، چاہے زندگی سے کتنے ہی دور ہو جائیں❤️🩹🫠
2026-10-25 15:45:37
7
simple_lady 🥰 :
ہم انسان بہت نازک ہیں ،ہمیں موسم کا بدلنا بیمار کر دیتا ہے پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ دل میں بسنے والے رنگ بدل لیں اور دل بیمار نہ ہو،نڈھال نہ ہو❤️🩹🍂
2026-10-25 14:10:45
7
🖤🖤🖤🖤 :
جن کے متعلق ہم گمان کر لیتے ہیں کہ ان کے بغیر نہیں رہ پائیں گے تو وقت اپنے طور پر ثابت کر دیتا ہے کہ ان کے بغیر بھی جیا سکتا ہے
2026-10-24 09:54:50
13
Aryanbai :
کچھ لوگ نصیب میں نہیں ہوتے لیکن ان کے لیے دل میں جو جگہ ہوتی ہے وہ عمر بھر کسی کو نہیں ملتی
2026-10-24 06:47:12
18
Capstan Lover✨ :
caption plzzz🥺
2026-10-24 02:40:02
8
اسلم شاہین کراکری ہارون آباد :
•:ہر دل کو محبت کا سکون نصیب نہیں ہوتا، کچھ دلوں کے حصے میں صرف یادیں، آنسو اور ادھورے خواب ہی آتے ہیں ۔
2026-10-24 16:04:50
7
Ikhlaq Ismail 🇵🇰🇨🇳 :
Wah
2026-10-24 04:18:40
7
𝐀ᥣ𝗂𝗌ɦᑲαα α𝗌𝗍ɦα𝗍𝗂𝖼♥ :
captain
2026-10-23 21:26:35
8
BiNt E HAwA✨ :
میری گم ہوئی چیزوں میں سب سے مہنگی چیز میرے خواب ہیں
2026-10-25 15:17:16
4
✨ حَمّاد احمدؔ ✨ :
lines 💓💓💓💓
2026-10-24 04:46:05
7
RAJPUT 🚩✨ :
:یعنی میـں تیرے ہجر میـں بینائی گنوا لوں
یعنی میـں بنو ثانیِ یعقوب ؟بہت خوب
2026-10-24 18:57:17
3
Mona khan :
beautiful
2026-10-25 17:32:30
3
🌷ᥫ᭡𝐌𝐨𝐇𝐭𝐚𝐑𝐦𝐚𓍯 🦢 :
2026-10-24 13:58:11
5
Pagli🤦🏻♀345 :
Han ji🥺
2026-10-24 03:54:09
5
ⱠłØ₦🦁🔥 :
خود اپنے آپ سے رہتا ہے آدمی ناراض
اداسیوں کے بھی اپنے مزاج ہوتے ہیں
2026-10-26 05:03:38
1
𝓑𝓫𝓮𝓮𝓮......🍒 :
Wahhh
2026-10-24 19:39:54
2
Abdullahalmani :
caption please
2026-10-24 19:41:11
3
Saif Attique :
caption to aysa Hy jysy dill ki bt ho hmary
2026-10-24 16:10:11
4
AroojMaken :
bilkul
2026-10-24 09:52:33
5
shararti khan :
جس دن سمجھو گے، اُس دن ڈھونڈو گے۔ 🥀🖤
2026-10-25 02:35:24
3
'RamSha_ayymi😎 :
🖤 well 🖤 written 🖤
2026-10-24 08:10:21
4
Rasaf ♾️ _._ 777 :
Love you galib Saab
2026-10-24 20:15:42
1
Mr SKJ🩶 :
yes
2026-10-26 08:31:50
0
To see more videos from user @aestheticbyghalib_, please go to the Tikwm
homepage.