@its_offline_xd: ساده رہیں، خاص رہیں اور مخلص رہیں کیونکہ یہ دنیا خود ہی اپنے ہزار رنگ دکھا دیتی ہے۔ ہم اکثر دوسروں جیسے بننے کی کوشش میں اپنی اصل کھو دیتے ہیں۔ کسی کو خوش کرنے کے لیے خود کو بدلتے ہیں، اپنی سادگی چھوڑ دیتے ہیں، مگر آخر میں وہی لوگ ہمیں چھوڑ جاتے ہیں جن کے لیے ہم نے خود کو بدلا تھا۔ سچ یہ ہے کہ دنیا کبھی کسی کی سچائی کو مکمل طور پر نہیں سمجھتی۔ یہاں لوگ مطلب کے لیے قریب آتے ہیں اور وقت بدلتے ہی رنگ بھی بدل لیتے ہیں۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ انسان اپنی سادگی اپنی مخلصی اور اپنی اصل کو نہ چھوڑے۔ ... کیونکہ جو دل سے سچا ہوتا ہے وه وقتی طور پر تنہا ضرور رہ جاتا ہے مگر ایک دن وہی سچائی اس کی سب سے بڑی پہچان بن جاتی ہے۔ #creatorsearchinsights #foryouofficialpage #foryoupage #fypシ゚viral #unfrezzmyaccount @Creatorsearchinsights

Lofi_lyrics_status ⛎
Lofi_lyrics_status ⛎
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 23 October 2026 20:26:05 GMT
3225
193
4
20

Music

Download

Comments

ahsaan7226
Aحsaanجند :
Jinnnd oy 💝💝
2026-10-24 05:47:28
0
dyusw2z9xf4d
وزیر قیصرانی :
2026-10-23 21:39:56
0
qayoom.mugheri.b
Qayoom Mugheri Baloch :
❤️❤️❤️
2026-10-23 20:39:26
0
khalidtanha935
khan :
🥺🥺🥺
2026-10-24 06:53:53
0
To see more videos from user @its_offline_xd, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About