دُرُودِ پاک کی فضیلت
حضرتِ سیِّدُنا ابو ہُر یر ہ رضی اللہ تعالٰی عنہسے روایت ہے کہ حضور تاجدارِ مدینہصَلّی اللہ تَعالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلّمکا فرمانِ رُوح پرورہے کہ جس نے مجھ پر ایک مرتبہ دُرُود پاک پڑھا اللہ عَزّوَجَلّاُس پر دس رحمتیں نازِل فرمائے گا۔
(صَحِیح مُسلِم، ص۲۱۶، حدیث: ۴۰۸)
2026-10-24 11:05:29
0
🥀M🌹 HUMAIR❤️🌹 :
ya Rasool Allah s.a.w❤️❤️
2026-10-24 01:46:57
1
Rana Kamran :
اسلام یارسول اللہ
2026-10-24 01:28:47
2
Bahi jan :
❤️subhanallah ❤️
2026-10-24 02:14:50
2
🥀M🌹 HUMAIR❤️🌹 :
subhan Allah ❤️
2026-10-24 01:47:02
1
islami post 1112 :
ابو داود و نسائی و ابن ماجہ و بیہقی اَوس بن اَوس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے راوی کہ فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم: ’’تمھارے افضل دنوں سے جمعہ کا دن ہے، اسی میں آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے اور اسی میں انتقال کیا اور اسی میں نفخہ ہے (دوسری بار صور پھونکا جانا) اور اسی میں صعقہ ہے (پہلی بار صور پھونکا جانا)، اس دن میں مجھ پر دُرود کی کثر ت کرو کہ تمہارا دُرود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔‘‘ لوگوں نے عرض کی، یا رسول اﷲ ( صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) ! اس وقت حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) پر ہمارا دُرود کیونکر پیش کیا جائے گا، جب حضور (صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) انتقال فرما چکے ہوں گے؟ فرمایا: کہ اﷲ تعالیٰ نے زمین پر انبیا کے جسم کھانا حرام کر دیا ہے۔‘‘ (سنن النسائي ‘‘ ، کتاب الجمعۃ، باب اکثار الصلاۃ علی النبي صلی اللہ علیہ وسلم یوم الجمعۃ، الحدیث : ۱۳۷۱ ، ص ۲۳۷۔ )
اور ابن ماجہ کی روایت میں ہے، کہ فرماتے ہیں : ’’جمعہ کے دن مجھ پر دُرود کی کثرت کرو کہ یہ دن مشہود ہے، اس میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور مجھ پر جو دُرود پڑھے گا پیش کیا جائے گا۔ ابو درداء رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں : میں نے عرض کی اور موت کے بعد؟ فرمایا: بے شک! اﷲ (عزوجل) نے زمین پر انبیا کے جسم کھانا حرام کر دیا ہے، اﷲ کا نبی زندہ ہے، روزی دیا جاتا ہے۔‘‘ (’’ سنن ابن ماجہ ‘‘ ، أبواب ماجاء في الجنائز، باب ذکر وفاتہ و دفنہ صلی اللہ علیہ وسلم الحدیث : ۱۶۳۷ ، ج ۲ ، ص ۲۹۱۔)
2026-10-24 11:04:41
0
Hassan Khan🇵🇰 🇷🇺 :
MASHA ALLAH
2026-10-24 03:31:26
1
♥️🩷 SYED IDREES 🩷♥️ :
2026-10-24 07:21:40
0
❣️Mr&Mrs rauf❣️ :
2026-10-24 02:08:41
0
🦅 :
💯❤️🔥
2026-10-24 05:57:57
0
OneManARMY07⚽🐎👑 :
2026-10-24 03:55:13
0
khan zada💗 :
beshak beshak beshak
2026-10-24 06:55:13
0
M Mubasher 96👳 :
🥰🥰🥰
2026-10-24 11:24:09
0
basit bukhari987 :
🥰🥰🥰
2026-10-24 11:05:48
0
Hassan Mughal :
❤️❤️❤️
2026-10-23 20:58:11
0
To see more videos from user @merry12805, please go to the Tikwm
homepage.