@𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀:نا جانے کتنے ایسے درد ہوتے ہیں ہمارے .
جنہیں ہم سر درد کا نام دے دیتے ہیں ۔
2026-10-24 12:25:49
9
Hassan Ali :
Koi kise ka nhi. 😭
2026-10-23 20:56:36
6
(💔💔❤️🩹❤️🩹❤️❤️) :
[Red heart] تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی اوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا اتنا میٹھا تھا وہ غصے بڑا لہجہ مت پوچھ اس نے جس چیز کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا اور اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمہیں علم نہیں چیختی تم رہی اور میرا غگلا بیٹھ جاؤ[Broken heart]
Mano
jani
2026-10-24 12:52:42
6
time pass😴💦 :
🥺🎤 power full volume
2026-10-24 18:45:31
6
mohabbat 💫 :
تو میں پتہ ہے اصل درد کیا ہے درد وہ ہے جو ہم کچھ کہہ نہیں سکتے کچھ بول نہیں سکتے چپ رہتے ہیں تو الزام لگتے ہیں بول پڑتے ہیں تو رشتے ختم ہو جاتے ہیں
2026-10-24 04:47:58
5
LASHARI :
محبت میں جو سن رکھا تھا ویسا کچھ نہیں ہوتا
یہ اس میں بندہ مر جاتا ہے زیادہ کچھ نہیں ہوتا
یہ فلموں میں ہی سب کو پیار مل جاتا ہے اخر میں مگر سچ مجھ میں اس دنیا میں ایسا کچھ نہیں ہوتا
میری غربت نے مجھ سے میری دنیا چھین لیا صاحب
میری اماں تو کہتی تھی کہ پیسہ کچھ نہیں ہوتا
2026-10-24 13:31:52
2
😎 👑 muneer ahmad jutt ❣️🦅 :
hyyyyyyyyyy 🥺😟💔
2026-10-25 17:35:22
2
Іфтіхар Хуссейн :
ma margaya 🥺
2026-10-24 16:56:35
4
Ahsan 786 :
تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ
اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا اور اس کی مرضی وہ جسے پاس بیٹھا لے اپنے اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا
اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمہیں علم نہیں
چیختی تم رہی اور میرا غلا بیٹھ گیا
2026-11-08 13:39:09
1
Tabi saad :
kmal
2026-10-24 22:33:27
3
POL4SH 17 🇧🇩 :
2026-10-25 01:23:33
1
Md Hossain Miazi :
❤️❤️
2026-10-24 15:42:52
1
abdullah awan :
ok
2026-11-20 14:05:54
1
❤️🩹‼️3# brother's$‼️💯 :
2026-10-25 07:49:32
1
$.-.RAJA./ :
2026-10-24 10:03:51
1
😎BROHI ☜☆☞😎 :
2026-11-16 17:23:54
0
༼𒆜Q𝕌ℛℰSℋ𝕚◦♕◦صـمـدᬊᬁ𒆜༽😎 :
😭
2026-10-28 12:37:57
0
Dr_Owais804👑 :
آپ انسان کو ہر چیز سکھا سکتے ہیں
سوائے احساس اور وفاداری کی
کیونکہ جو چیز خون میں شامل نہ ہو
وہ سیکھائی نہیں جاتی
2026-10-24 16:46:08
1
𝓷𝓸𝓽 𝔂𝓸𝓾𝓻 𝓽𝔂𝓹𝓮 ♡ :
🥺🥺🥺
2026-10-25 11:58:51
1
Malik~Tanveer :
💐💐💐
2026-10-25 04:15:10
1
Shahbaz khan :
🥰🥰🥰
2026-10-25 04:22:03
1
Kashi Khan786 :
🥰🥰🥰
2026-10-25 09:00:36
1
𝐙𝐑 𝐒𝐘𝐄𝐃 🚩 :
@𓋜ཀꔷ🇦𝐈 𝐑 么᭄🧸⎯꯭̽🍓
2026-10-28 10:37:29
1
god is love ✝️ :
❤️❤️❤️
2026-10-25 10:07:58
1
To see more videos from user @bilal_typist020, please go to the Tikwm
homepage.