@alia4446: ہم ساری زندگی ایک گز زمین کے لیے رشتے توڑ دیتے ہیں، بھائی بھائی کا دشمن بن جاتا ہے، انصاف کو بھول جاتے ہیں۔ پہلا انتقال کسی اور کا ہوتا ہے، تو اس کی زمین، اس کا گھر، اس کا سب کچھ ہمارے نام ہو جاتا ہے اور ہم سمجھتے ہیں ہم نے جیت لیا۔ لیکن یاد رکھیں... دوسرا انتقال ہمارا اپنا ہے۔ جس کے بعد ہمارا نام، ہماری پہچان، ہماری ساری جمع پونجی سب یہیں رہ جاتی ہے اور ہم خود زمین کے نام ہو جاتے ہیں۔ نہ وہ زمین ساتھ جائے گی، نہ وہ گھر، نہ وہ بینک بیلنس۔ ساتھ جائے گا تو صرف ہمارا عمل۔ اللہ ہمیں اس حقیقت کو سمجھنے کی توفیق دے۔ آمین آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیے۔ #respect #fyp #humanity #Love #trending