@sweetsoulandbeauty: silk peptide egf -my skin drinks this is up personal routine — not medical advice, results may vary @SUNGBOON EDITOR #TikTokShopBlackFriday #TikTokShopCyberMonday #sungboon #egf #silkpeptide Disclaimer these are my personal experience with product always do your research

✨Roxie _S✨🌀
✨Roxie _S✨🌀
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 24 October 2026 04:44:00 GMT
1381
11
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sweetsoulandbeauty, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت کا پہلا سبق یہ ہے کہ یہ کبھی زبردستی نہیں ہوتی، اور محبت کا آخری سبق یہ ہے کہ یہ ہر کسی کے مقدر میں بھی نہیں ہوتی۔ ہم اکثر محبت کو صرف پا لینے کا نام سمجھ لیتے ہیں، لیکن زندگی ہمیں سکھاتی ہے کہ سچی محبت تو بعض اوقات خاموشی سے دستبردار ہو جانے کا نام ہے۔ کسی کو اس کی خوشی کے لیے آزاد کر دینا اور اس کے فیصلے کا احترام کرنا محبت کا سب سے بڑا اور مشکل ترین سبق ہے۔ دنیا کی سب سے خوبصورت محبت وہ ہے جو آپ کو اللہ کے قریب کر دے، جو آپ کی روح کو پاکیزہ بنا دے۔ جہاں انا ختم ہو جائے اور صرف احترام باقی رہ جائے۔ جو حاصل نہ ہو سکے, وہ امتحان ہے, جو مل جائے, وہ انعام ہے۔ لیکن یاد رکھیے, لکیروں سے زیادہ دل کے مخلص ہونے پر یقین رکھیں, کیونکہ وقت بدل سکتا ہے مگر سچے جذبوں کی خوشبو کبھی کم نہیں ہوتی۔ حاصل، لاحاصل، بجر يا وصال... محبت جو بھی رنگ دکھائے، انسان کو بدل کر رکھ دیتی ہے۔ یہ ایک ایسا سفر ہے جہاں انسان ہار کر بھی بہت کچھ سیکھ جاتا ہے___\🦋 • • • • • • #fyp  #fypシ  #explore  #unfrezzmyaccount  #pleaseunfrezzemyaccount  @TikTok @TikTokPakistan

About