@ir.typist06: میں نے سجدے بھی کیے اور پرہیز بھی، آنسو بھی بہائے ہاتھ بھی جوڑے، دوست بھی بدلے اور سوچ بھی اور سب سے بڑھ کر اس کی خاطر خود کو بدل ڈالا۔۔!! میں نے منت بھی غصہ بھی کیا، جو کر سکتا تھا وہ کیا۔ میں نے اسے وہ وعدے بھی یاد دلائے جو اس نے کیے تھے مگر جس کو جانا ہوتا ہے وہ چلا جاتا ہے لفظوں کی لاج کہاں رکھتا ہے ۔مجھے آج بھی یاد ہے وہ ایک بات جو جدائی کے وقت کہی اسنے تم پہلے جیسے کبھی نہیں بن سکتے ❤️🩹 #unfrezzmyaccount #viewproblem #likesproblem #