@aslinews7: لیسکو اور واپڈا کے دفاتر میں کرپشن کا بازار گرم ہے! سرکاری دفاتر میں باقاعدہ طور پر روزانہ کی اجرت (ڈیلی ویجز) پر 1500 روپے دیہاڑی پر پرائیویٹ افراد کو رکھا گیا ہے، جن کا کام صرف اور صرف معصوم شہریوں کو ہراساں کرنا اور بلیک میل کر کے پیسے بٹورنا ہے۔ بااثر عناصر نے ان پرائیویٹ کارندوں کی شناخت چھپانے کی بھرپور کوشش کی، لیکن ہماری ٹیم نے حقائق کو سامنے لاتے ہوئے ان کا اصل چہرہ اور نام بے نقاب کر ہی دیا۔ عوام کا خون چوسنے والے اس مافیا کو میڈیا نے رنگے ہاتھوں دبوچ لیا۔ اس سنگین غفلت اور ملی بھگت کا ذمہ دار کون ہے؟ #LESCO #WAPDA #Corruption #DailyWagers