@cardoctorpro: گاڑی کا ECU کیسے کام کرتا ہے؟ Sensors سے Actuators تک مکمل سسٹم 🔧🚗 کیا آپ جانتے ہیں کہ گاڑی کا ECU سینسرز سے ڈیٹا لے کر انجن کے مختلف حصوں کو کیسے کنٹرول کرتا ہے؟ اس ویڈیو میں سمجھیں: 🔧 Sensors انجن کی معلومات ECU کو بھیجتے ہیں۔ 🔧 ECU ان سگنلز کو پروسیس کرتا ہے۔ 🔧 ECU فیول انجیکٹرز اور اگنیشن کوائلز جیسے ایکچویٹرز کو کنٹرول سگنلز دیتا ہے۔ Sensors → ECU → Actuators #CarECU #EngineControlUnit #CarSensors #AutoElectrical #AutomotiveElectronics