@unicorn_spam333: #creatorsearchinsights #PhotoDump

miaaa
miaaa
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 24 October 2026 05:59:32 GMT
114
11
1
3

Music

Download

Comments

To see more videos from user @unicorn_spam333, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

👍🏻✨*سب ممبرز ری مائنڈر دیکھ لیں*   *1۔💐*      *ری مائنڈر*  *اور وہ اللہ کچھ لوگوں کو موسیٰ کی طرح لاڈلا رکھتا ہے* *انہیں تکلیفیں دیتا ہے، آزماتا ہے، انتظار کرواتا ہے* *لیکن پھر ان کے لیے سمندر کے درمیان سے راستہ نکالتا ہے* *انہیں فرعون جیسوں سے محفوظ رکھتا ہے،* *پاکیزہ سفر عطا کرتا ہے۔* *کس نے کہہ دیا لاڈلوں کو تکلیفیں نہیں ملتی؟* *انہیں تو فرعون جیسوں سے لڑنا پڑتا ہے تکلیفیں تو* *سب کو ملتی ہیں مگر اس کے حصے میں سب سے* *زیادہ ہوتی ہیں جو محبوب ہوتا ہے۔!*  *2۔🌸*   *ری مائنڈر*  *تمہاری کہانی اب یہاں اس لیے رک گئی ہے* *کیونکہ اللہ راستہ بنا رہا ہے۔* *بے فکر رہو تمہارا معاملہ اللہ کے سپرد ہے* *وہ بس تمہارا صبر آزما رہا ہے۔* *ممکن ہے کہ اسی کا آخری کنارہ معجزوں سے مل جائے،* *جن راستوں سے اللہ تمہیں گزار رہا ہے* *دعاؤں کا مسلسل تمہارے لبوں کی تسبیح بن جانا* *قبولیت کا اشارہ ہے* *بہت جلد اللہ تمہاری زندگی میں بھی بہاریں لایا ہے* *ان شاء اللہ*  *3۔🌷*  *ری مائنڈر*  *نماز پڑھو،* *بس نماز پڑھتے رہو،* *نماز پڑھو یہاں تک کہ نماز تمہیں بوجھ نہ لگے،* *نماز پڑھو یہاں تک کہ نماز کے بغیر دل بے چین ہو جائے* *نماز پڑھو یہاں تک کہ نماز میں ہی سکون ملنے لگے!* *ورنہ اگر گناہ بھی ہو جائیں تو نماز مت چھوڑو* *کیونکہ نماز ہی تمہیں بدل دے گی،* *تمہیں بہتر بنا دے گی* 👍🏻🪄

About