@user3187077174486: ❤️‍🩹ℝ𝕖𝕡𝕠𝕤𝕥 ℙ𝕝𝕖𝕒𝕤𝕖❤️‍🩹 • • • • • • • • • • • • • • • Repost❤️‍🩹 #sindhisongstatus #sindhinewstatus #sindhitiktok #sindhivideos #foryou

سنڌياڻي
سنڌياڻي
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 24 October 2026 06:27:26 GMT
47119
4868
204
98

Music

Download

Comments

hira.sethar
Hira Sethar :
Phanjaan khr kharab kare watho thae beshak khraab hin par plz etree nafrteeen na wijoooooo pheriaaa e phenjaa dushman poe ware anjaaaan iho budhe sab juadaa thendaaa😭
2026-10-25 08:18:13
0
nazeersoomro6267
Nazeer Soomro :
y'all's 😂
2026-10-25 06:51:51
0
muneeheih1s
muneer Ahmed panhyar :
2026-10-25 09:58:52
0
samiullahabbasi64
SamiUllah Abbasi :
subhanallh
2026-10-25 05:57:08
0
seengaralisahito
seengaralisahito :
kirari
2026-10-24 22:06:38
0
ashik.ali9797
عاشق کو سا🫵✌️ :
2026-10-25 02:25:57
0
user40919880748
user40919880748 :
2026-10-24 12:39:59
0
hira.sethar
Hira Sethar :
Bas ab ye rehh gayaa thaa
2026-10-25 08:17:11
0
majid.ali.khoso56
Majid Ali Khoso :
2026-10-24 16:08:52
0
zahorbugtibaloch
𝐙𝐀𝐇𝐎𝐎𝐑 𝐁𝐔𝐆𝐀𝐓𝐢💛 :
2026-10-25 05:40:50
0
samiullahabbasi64
SamiUllah Abbasi :
mashallah
2026-10-25 05:56:53
0
zahorbugtibaloch
𝐙𝐀𝐇𝐎𝐎𝐑 𝐁𝐔𝐆𝐀𝐓𝐢💛 :
2026-10-25 05:40:40
0
user40919880748
user40919880748 :
2026-10-24 12:39:32
0
bewafa.duniya2219
Bewafa duniya🥹 :
2026-10-25 04:48:39
0
sultandashti581
581سلطان دشتی ض بلوچستال :
♥️♥️🥰
2026-10-24 12:46:55
0
iamrinali009
miran :
🥰🥰🥰
2026-10-25 07:26:33
0
user4031862614320
Imran Ali umrani 20 :
2026-10-25 03:36:06
0
user4031862614320
Imran Ali umrani 20 :
2026-10-25 03:36:10
0
muneeheih1s
muneer Ahmed panhyar :
2026-10-25 09:59:07
0
shakeeljamalijama
shakeel baloch i love N :
خيال ڪجوء نانگ مرڳو سمجھئي نه بابا
2026-10-25 06:51:37
0
aadil0254gmail.co
mare Jan A ❤️❤️❤️❤️ FFFF :
❤️❤️❤️
2026-10-24 11:16:12
1
ka556128
💔KA💔 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-24 11:06:14
1
ghulammustafa.55
ARMAN 786 :
❤️❤️❤️
2026-10-24 08:40:58
1
im.sorry.ali
alikhaskhelio :
🥰🥰🥰
2026-10-24 08:33:22
1
ravi.kumar7594
Ravi Kumar :
🥰🥰🥰
2026-10-24 11:10:24
1
To see more videos from user @user3187077174486, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے بتاؤ کیوں کرنی ہے شادی؟ کیا شفا ہے اِس میں ؟ کیا راحت ہے ؟ میں نے اپنے اردگرد میں تو کبھی ایسی کوئی خاصیت نہیں دیکھی کہ عورت کو اُس کے مرد نے شفایاب کِیا ہو اُن تمام غموں سے زخموں سے جو اُس صنفِ نازک کے ماضی میں اور مستقبل میں جوک کی طرح اُس کو چِپک گئے اور اُس کے دماغ اور جسم کو کھا گئے بلکہ میں نے تو شادی کے بعد بھی عورت زہنی اذیت اور تھکاوٹ میں دیکھی ہے بلکہ شادی میں تو عورت کو سب کچھ چھوڑنا پڑتا ہے وہ سب بھی جس کو بڑی مشکل سے دربارہ اپنی زندگی کے سانس بحال کرنے کے لیے وہ قبول کرتی ہے تم لوگ نہیں جانتے ہم لڑکیاں واقعی بہت نازک ہوتی ہیں ۔۔۔ بھلا کیا قرآن ہمارا دین خود شاہد نہیں ہے اِس بات کا ؟ تم خود بتاؤ میں کیسے کسی ایسے سے شادی کرلو جو میرے بارے میں کچھ نہیں جانتا وہ میری عادتیں میرا غصہ میرا چڑچڑا پن میرے شوق میری خوشی کچھ بھی نہیں جانتا اور اگر کل کو وہ مجھے سننے میں بھی دلچسپی نہ رکھے تو؟ تو یہ شادی ؟ کیا فائدہ ہوگا ہم دونوں کو اِس اتنے بڑے فیصلے سے اگر کل کو مجھے بھی اِس رشتے میں جس کو اللّٰہ نے بہترین بنایا انسان کے لیے اِس میں بھی کمپرومائز ہی کرنا پڑے تو اور پہلے پہلے تو سب اچھے ہوتے ہیں پر معلوم ہے کیا اس معاشرے کے مرد عورت کی کوئی بھی کمی خامی غلطی کمزوری معاف کیا برداشت بھی نہیں کرتے تو اگر میرے ماضی کی کسی بات کو سُن کر وہ مجھ سے الجھا تو ؟ بھلا میں کوئی فرشتہ تو نہیں جو مجھ سے کچھ غلطی نہ ہوئی ہو یا آنے والے وقت میں نہ ہو مجھے یہ نہیں کہ لوگ چھوڑ جاتے ہیں مگر شادی میں ایسا نہیں ہونا چاہیے میں دعا اور خواہش ہی ایسے ہمسفر کی کرتی ہو جو میرے بارے میں سب جاننے کو متجسس ہو اور چھوڑ کر چلے جانے کا سوال ہی نہ پیدا ہو یہ رشتہ ایسا ہی ہونا چاہیے ۔۔۔ مگر اپنے اردگرد حالات اور معاملات دیکھ کر دل دماغ یہی سوچتا ہے اگر سب ایسا ہوا جیسے سب کے ساتھ ہوتا ہے تو؟ یہاں تو سب جاننے والے کسی معاملے کی ایک سطر پڑھ کر ساتھ چھوڑ جاتے ہیں اور اذیت دینے میں کسر نہیں چھوڑتے ابھی کہ ایک وقت ہم ان کے لیے عزیز جان ہوتے ہیں۔۔۔ تو وہ شخص مجھے تکلیف نہیں دے گا کیا ثبوت ہے ؟ میں سوچتی ہوں یہ آگ مجھے اگر جلا دیتی ہے تو جلا دے مگر مجھے جلدبازی میں کسی پر مسلّط نہیں ہونا اللّٰہ دیکھ رہا ہے دیر سے نوازنا چاہے تو اُس کی مرضی مگر میں دباؤ میں آکر سب کی مان لو اور پھر پوری زندگی جلتے دل کے ساتھ رہنا پڑا تو؟؟ کوئی میرے اندر کی پریشانی سے فیصلوں سے سوچوں سے واقف نہیں ۔۔۔ اور میں ایسی نہیں کہ کسی کے فیصلے سے سب جھیلنے بیٹھ جاؤ اور پھر قصور وار دوسروں کو ٹھراتی رہو  اور پھر کل کو یہی لوگ میرے سکھ میں میرا ساتھ دینے کو شامل نہ ہوئے تو ؟؟؟ #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyaccount #viral #foryoupage

About