@ali.sher2668: بابا جان! آپ کے بغیر دل اداس رہتا ہے، ہر خوشی میں بھی غم کا احساس رہتا ہے۔ آپ کے سائے میں سکون ملتا تھا مجھے، اب ہر لمحہ آپ کی یاد میں دل روتا ہے۔ 😭 بابا جان، آپ تو دنیا سے چلے گئے، میرے ہونٹوں کی ہنسی اور دل کا سکون لے گئے۔ آج بھی دل کرتا ہے آپ کو آواز دوں، آپ واپس آ جائیں، بس یہی دعا کروں۔ 💔🥀 اللہ پاک میرے بابا جان کی قبر کو نور سے بھر دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲😭

亗 𝑺𝒂𝒅 𝑩𝒐𝒚 亗
亗 𝑺𝒂𝒅 𝑩𝒐𝒚 亗
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 24 October 2026 06:59:08 GMT
128
13
2
0

Music

Download

Comments

user1651329206108
Mazhar :
😭😭😭
2026-10-24 16:29:24
0
saeedahmed9403
⚔️⚔️SAEED 🌸AHMED▄︻̷̿┻̿═━一💥 :
🥰🥰🥰
2026-10-24 16:29:48
0
To see more videos from user @ali.sher2668, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About