إِنَا لِلَٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوسناک خبر
بہت افسردہ دل کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ولی کامل، قلندر وقت حضرت پیر تاج رسول شاہ جمالی طویل علالت کے بعد اس فانی دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں۔
آپ کی وفات کی خبر سن کر دل بہت افسردہ اور رنجیدہ ہے۔ آپ ایک سخی، درویش صفت، غریب پرور اور مریدوں سے بے پناہ محبت کرنے والی ہستی تھے۔ آپ جیسی ہستیاں صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں۔
آپ کی جدائی سے دل بہت دکھی ہے، آنکھیں اشکبار ہیں۔ اللہ پاک سے دعا ہے۔
اللہ تعالیٰ حضور کی مغفرت فرمائے، قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ لواحقین اور تمام مریدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آپ سب سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔
_السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے بھائی.!_
آج میں آپ سے کسی زاتی مسئلے پر بات کرنے نہیں آیا بلکہ نظامِ خلافت کہ قیام کے لیے آیا ہوں۔۔۔ ایک وقت جب دنیا میں امن قائم تھا کہیں بھی ظلم ہوتا تو خلیفہ وقت جہاد کا اعلان کر دیتا، مگر افسوس آج اسلام مغلوب ہو چکا ہے اور ہم اس بات سے بے فکر ہو کر جمہوریت کی دلدل میں زندگی گزار رہے ہیں۔
خلافت وہ نظام تھا جہاں عدل کو تاج اور امانت کو اصول بنایا گیا،
حاکم خود کو رعایا کا خادم سمجھتا اور کمزور کی آواز سنی جاتی تھی۔
تاریخ میں خلافت کے ادوار نے علم، عدل اور خدمتِ خلق کی روشن مثالیں قائم کیں، اب میں چاہتا ہوں کہ ہم اپنی کھوئی ہوئی خلافت کو دوبارہ قائم کریں۔ جس میں نہ کوئی شرک ہو، نہ کوئی فرقہ واریت ہو، نہ کوئی قوم پرستی ہو۔ اور نہ ہی رنگ و نسل دیکھا جائے۔ بس دیکھا جائے تو صرف اور صرف امت محمدیﷺ دیکھا جائے۔ جب ہمارا رب، ہمارا قرآن کریم ایک، اور ہمارا نبیﷺ ایک تو پھر آخر یہ کون سے فرقے۔۔ پھر آخر یہ فرقہ بندی کیوں۔۔؟
*"اسلام کو ایسے نوجوانوں کی ضرورت ہے جو ہر قسم کی قربانی دینے کا عزم کر چکیں ہوں۔"*
_*"میں آپ سب کو دعوت دیتا ہوں کیا آؤ مل کر اسلام کی سربلندی کے لیے جدوجہد کریں۔۔۔"*_
(جو کوئی بھائی اس مقصد میں میرا ساتھ دینا چاہتے ہیں inbox 📥 میں آجائیں۔۔)
تاکہ ہم اللہ کی زمین پر اللہ کی حاکمیت کے لیے جدوجہد کر سکیں اور اللہ کی زمین پر اللہ کا قانون نافذ کر سکیں ۔۔۔
ایک رب ایک رسولﷺ اور ایک نظام (نظامِ خلافت)
🥷🏻{ *قافلہ خلافت*} 🏴
2026-11-04 19:03:26
1
سیال،خان،بزدار :
Assalam walekum kya aap mere sath America chal sakte hain mujhe bhi aise teerndaaj ki jarurat hai aur mujhe tumhari jarurat hai mera sath doge to America ke sadar trump kaun aaenge aur yah meri pahli khwaish hai aur inshallah inshallah sajjan chhodunga Puri duniya dekhegi please jawab de dena intezar rahega❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-24 13:25:04
0
Fatima sultan 🕊️ :
🥰🥰🥰
2026-11-03 16:19:32
1
❤️SHAFI UDDIN umar khel ❤️ :
❤️❤️❤️
2026-11-03 15:31:43
1
Sardar wasif gujjar :
❤️❤️❤️
2026-11-03 14:47:00
1
🌷💦💕gumnam mujahida💕💦🌷 :
😳
2026-10-25 16:50:39
1
ukasha butt official 🎀 :
♥️♥️♥️
2026-10-28 19:36:15
2
((UMER BIN KHATAB KA DEEWANA)) :
❤️❤️❤️
2026-11-02 10:03:54
1
😈Rajpoot king😈 :
🥰🥰🥰
2026-10-28 03:50:58
1
koonj Malik :
😁
2026-10-29 08:45:22
1
Rao Talha :
❤️❤️❤️
2026-10-24 17:12:13
1
Islamic queen 🥰🥰 :
❤️❤️❤️
2026-10-30 17:44:23
1
Muhammad Umar :
🥰🥰🥰
2026-10-24 18:04:47
1
اسد داوڑ :
🥰🥰🥰
2026-10-25 01:17:45
1
محمد ابو بکر :
🥰🥰🥰
2026-10-24 14:13:41
1
To see more videos from user @hijablife3, please go to the Tikwm
homepage.