جس دن میری خاموشی کا مطلب سمجھ آئے گا، اس دن میری آوازوں کو ترسو گے۔😔
2026-10-24 08:01:19
69
𝐀𝐲𝐳𝐢𝐢🐼 :
ابھی موئثر ہیں ہم تو کر لیں قدر
جب نہیں ہونگے بہت یاد آئیں گے
~•
🥹
2026-10-24 08:27:51
28
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
single pro max 😎 na Kisi ko سمجھ ayy gi na koi ڈھونڈے ga 🤭😂 bat hi khatam 🙌🏻😁😎
2026-10-24 11:43:58
30
madni :
hyyy elshi ameen ☺️😊
2026-10-24 15:25:23
1
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
One day I will be just a memory 🫠🥀
2026-10-24 08:07:59
14
blushwavee🌸 :
Exactly 🙌🏻
2026-10-24 14:12:15
1
🖤⃝ 𝐕irgo♍ :
Hayeee lines.......🫠
2026-10-24 08:08:20
14
🥀عثمانی ✍️ :
really ma second hu 🫣🥺😅😂
2026-10-24 08:00:06
9
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝 ༄ :
nahi ma nahi dhundu ga
2026-10-24 08:12:12
8
NOORYy :
no words ❤️🩹🥀🤌
2026-10-24 08:16:19
15
UMAR❤️🩹🚩 :
Ma na video post ke like kar dai 🫶
2026-10-24 08:01:36
8
Queen👑 🥰🥰 :
you are right🤗🤗
2026-10-24 11:41:26
7
Mano🌷✨ :
Song✨
2026-10-24 08:04:02
10
❤️🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
lines ❤️🩹🤌🏻
2026-10-24 08:14:58
10
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
ufff lines 🫠💔
2026-10-24 08:05:59
13
Ayan :
سمجھ تب آئی جب سمجھانے والا ہی نہ رہا۔
کچھ لوگ لوٹ کر نہیں آتے، بس ان کی یاد رہ جاتی ہے۔
2026-10-24 08:13:28
12
🥀عثمانی ✍️ :
جس دن تم سمجھو گے، اس دن صرف ہماری یادیں ہوں گی، ہم نہیں ہوں گے۔🥺❤️🩹
2026-10-24 08:02:19
16
🥀عثمانی ✍️ :
جس دن تم ہماری خاموش محبت کو سمجھو گے، اس دن تم ہمیں ہر چہرے میں، ہر راستے میں ڈھونڈو گے۔ مگر اس دن ہم تمہیں کہیں نہیں ملیں گے کیونکہ تب تک ہم تمہاری بے رخی سے تھک کر تم سے بہت دور جا چکے ہوں گے۔😭❤️🩹
2026-10-24 08:04:44
11
🥀عثمانی ✍️ :
ابھی تو ہم میسر ہیں، جس دن ہماری اہمیت سمجھو گے اس دن ہم تمہاری دسترس میں نہیں ہوں گے۔🥹❤️🩹
2026-10-24 08:03:21
10
🥀عثمانی ✍️ :
جس دن تمہیں ہماری محبت کی گہرائی سمجھ آئے گی، اس دن تم ہمیں دیوانوں کی طرح ڈھونڈو گے۔
مگر افسوس اس وقت ہم تمہاری نظروں سے بہت دور، کسی اور جہاں میں ہوں گے۔
پھر تمہارے پاس پچھتاوے کے سوا کچھ بھی باقی نہیں بچے گا۔😭❤️🩹
2026-10-24 08:04:04
9
𓆩♡𓆪 𝓛𝓸𝓿𝓮 𝓐𝓵𝓛ã𝓱 𓆩♡𓆪 :
hn jeee 🫠
2026-10-24 09:42:45
11
Mano🌷✨ :
پھر شاید ہم نہ ملیں، اور تم عمر بھر ڈھونڈتے رہو۔🖤
2026-10-24 08:06:44
39
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
ایک دن آئے گا۔ آپ ڈھونڈیں گے اور پھر آپ کو ہم جیسے بھی نہیں ملیں گے ۔۔۔❤️🩹
2026-10-24 08:13:00
18
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
*_جس دن میری خاموشی سمجھو گے
اس دن بہت دیر ہو چکی ہوگی 🥀_*
2026-10-24 08:07:06
9
T O O B A 🐰 :
uffff linesssss 🫠
2026-10-24 08:01:18
8
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.