@kamii.khafa: Read Caption 👇 انسان کو اپنی باتوں سے زیادہ اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے خالی باتیں وقت ضائع کرتی ہیں جبکہ کام عزت بناتا ہے دنیا لوگوں کی باتیں سن کر بھول جاتی ہے لیکن کام یاد رکھتی ہے جو زیادہ بولتا ہے وہ کم کرتا ہے اور جو زیادہ کرتا ہے وہ خاموش رہتا ہے عمل انسان کی سچائی کا سب سے بڑا ثبوت ہوتا ہے لوگ آپ کی کہانی نہیں آپ کی محنت اور نتیجہ دیکھتے ہیں اس لیے خاموشی سے کام کریں اور اپنی کامیابی کو خود بولنے دیں #Shaoor #ShaoorMindset #ShaoorTalks #ShaoorWisdom