@team_worries3: پشاور میں تجاوزات کے خلاف مبینہ غیر قانونی آپریشن🚨 اس چائے فروش کی باتیں ضرور سنیں عوام کے ساتھ بالکل ٹھیک ہو رہا ہے! جنہوں نے عمران خان کی قدر نہیں کی، ان کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے۔ یہ لوگ اسی سلوک کے مستحق ہیں، جو ہو رہا ہے بہت اچھا ہو رہا ہے@Imran Khan Official