@ethan.x7: انسان کو دو لگامیں ڈالی گئی ہیں " نیند اور بھوک " انسان ان دو چیزوں کے بغیر نہیں رہ سکتا ، نیند تو سولی پر بھی آ جاتی ھے اور روٹی تو بندہ ہی کھا جاتی ھے۔ پر ہر انسان کو ایک تیسری لگام بھی پڑی ہوتی ہے، اس کے پسندیدہ شخص کی لگام، اور یہ لگام باقی دونوں لگاموں سے زیادہ سخت ہوتی ہے، کیونکہ اس وجہ سے نہ تو نیند آتی ہے اور نہ ہی بھوک لگتی ہے، پسندیدہ انسان کی کمی ہر چیز پر حاوی ہے 💯🪐🫴 #fyp #famous #song #viral #foryou
بحال کـر دے مـراسم یا تــوڑ دے یکسر
يہ درمیاں کی اذیّت سے اب نکال مُجھے
2026-10-24 09:33:52
26
سفیان :
🕊️🫀 صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ🫀🕊
2026-10-26 01:41:54
2
Khan Baloch :
Capitan please
2026-10-24 14:23:32
2
سیّد زادی🌸 :
Kmaaal Alfaaaz!!!🥀❤️🩹
2026-10-24 19:43:24
4
Dhukhii :
انسان کو دو لگامیں ڈالی گئی ہیں
" نیند اور بھوک "
انسان ان دو چیزوں کے بغیر نہیں رہ سکتا ،
نیند تو سولی پر بھی آ جاتی ھے اور روٹی تو بندہ ہی کھا جاتی ھے۔
پر ہر انسان کو ایک تیسری لگام بھی پڑی ہوتی ہے، اس کے پسندیدہ شخص کی لگام،
اور یہ لگام باقی دونوں لگاموں سے زیادہ سخت ہوتی ہے، کیونکہ اس وجہ سے نہ تو نیند آتی ہے اور نہ ہی بھوک لگتی ہے، پسندیدہ انسان کی کمی ہر چیز پر حاوی ہے 💯🪐🫴
2026-10-24 19:13:34
3
Mashalahmad :
ہمیں صرف نیند لگام ڈال سکتی ہے۔۔۔
باقی ہم بے لگام ہیں۔۔۔
محبت 💕 امن 🕊️رواداری 🤝
2026-10-25 04:50:48
2
💫 Angel-of-grief :
captain plz
2026-10-24 14:39:38
2
طلحہ موسیٰ پوری :
caption plzz
2026-10-24 14:42:55
1
سجاد🍂🚩 :
caption plz
2026-10-24 14:06:44
1
Mudassar Bajwa :
or ya dono lgama Ishq thor dyti hain
2026-10-25 02:30:02
0
Aحmad 🚩 :
مقام استغناء "
جب آپ کچھ نہیں چاہتے تو ہر چیز آپ کو چاہنے لگتی ہے۔
2026-10-25 01:20:15
1
Sardar Hamza🍁 :
kamal caption 💔
2026-10-24 16:00:18
1
Konain Heer :
nice saying
2026-10-24 17:37:58
0
R.......❣️🥰 :
deep caption
2026-10-24 09:41:42
1
کاوش🥀✨ :
oooh 😑💔
2026-10-24 15:09:04
1
haidergoraya06 :
2026-10-24 18:01:30
1
MianAsifshahzadakram$ :
"وہ مجھ سے بہتر کی تلاش میں ہے،
اور میرے در پر اس سے بہتر آتے رہتے ہیں...🫠
2026-10-24 15:29:47
0
Mҽhɾαɳ Αԋɱαd 💙 :
Hundred Percent..
2026-10-24 14:34:31
0
⚔️Mr,Naino🔥👑 :
ghurbat or muhabbat
2026-10-24 17:09:06
0
Jerry :
کوئی کسی کو یاد نہیں رکھتا لوگوں کو لوگ مل جاتے ہیں ۔❤️🩹
2026-10-24 13:30:13
0
Rose🥀 :
2026-10-25 16:35:22
0
ChaudharySaab :
@Shokii just read caption
2026-10-24 20:27:26
1
Noman Nomi :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-24 17:27:12
1
waqasmalik🇵🇰97 :
[Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts]
2026-10-24 17:40:30
1
To see more videos from user @ethan.x7, please go to the Tikwm
homepage.