بٹ جی اللہ پاک نے مجھے بھی 16 سال بعد اپ کو پہلے بھی بتایا تھا اولاد سے نوازا ماشاءاللہ دو جوڑے کے بیٹے عطا کیے ہمارا بھی دل تھا کہ ہم بھی ایسا ہی کریں لیکن اپ کو پتہ ہے کہ ہر ماں باپ کی خواہش ہوتی ہے وہ اپنی اولاد کو ایسا تحفہ دے کوئی دے نہ سکے لیکن میرے اللہ کا نظام ہے اگر سب ایک جیسے ہوتے تو پھر اللہ کو کون یاد کرتا الحمدللہ اللہ کے کرم سے اللہ نے جس حال میں رکھا اس کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں اس قابل نہیں تھا جس قابل اللہ نے مجھے بنایا الحمدللہ
2026-10-24 11:50:53
0
Nissan patrol :
mashallah
2026-10-24 09:54:56
0
𝑤𝐚𝘭ℯℯ𝒹 𝑟𝐚𝒛𝐚🇵🇰🇸🇦 :
Pat sari pesy ki hy jnab olad sab ko hi piyari hoti hy ab btau 1500 kmany wala mazdoor kesy ye sab kar sakta hy