جلہ سے باھر بھی نکل کے دوسرے علاقوں کا بھی پوچھ لو کبھی😊
2026-11-22 07:00:17
2
Usman005♥️ :
jalla shahar 🫣
2026-10-27 15:05:01
2
Chaudhary :
saeed Pathan wali Gali ha komharo waly chok sy pahly ati ha AJ hi yahan sy ho k Aya hn jallah arain mara home town
2026-10-30 17:17:03
2
sajjadtahir15 :
جلہ آرائیں کا سب سے خوبصورت وقت وہ تھا جب پورا شہر گرمیوں میں دن رات نہاتا تھا لوگ نہر کنارے رات گزار دیتے تھے اور لیڈیز جمعہ کے دن کپڑے دھونے کیلئے آتی تھی کہ کوئی جگہ خالی نہ بچتی تھی وہ میرا بچپن تھا اور اسی نہر کے کنارے زندگی کے تیرہ سال گزار دیئے مگر اب جب میں وہاں جاتا ہوں وہاں نہ وہ محبتیں ہیں اور نہ وہاں وہ نہر کی رونق