@heer9740: Read Caption..💯🔥 غرور انسان کو یہ بھلا دیتا ہے کہ آج جس طاقت، دولت اور مقام پر وہ ناز کر رہا ہے، کل وقت اُس سے سب کچھ چھین بھی سکتا ہے۔ انسان کی اصل پہچان اُس کی طاقت نہیں، بلکہ اُس کا کردار ہوتا ہے، کیونکہ حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے اور وقت کسی کے لیے نہیں ٹھہرتا۔ 👑⏳ یاد رکھیں وقت کی عدالت میں نہ تو سدا کسی کی بادشاہی چلتی ہے نہ کسی کی طاقت یہاں بڑے بڑے تاجدار بھی بےبس ہو جاتے ہیں، اور انسان کو اُس کی اصل اوقات کا احساس وقت ہی دلاتا ہے۔ 💯🖤 RepOst ReQueSt..🤌🏻🫠🤍 #heer9740 #foryou #dontunderreviewmyvideo #fypシ゚viral #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage