ap ny ya bat to bti ni k pori tahsil tandlinwala k aur kaee farmers k pasy deny hn is mil ny wo bhi arbo ropay
2026-10-25 12:52:12
0
Fazal Karim :
جناب یہ چنار شوگر مل ۳ سال ہوگئے ہیں کسانوں کو پیسے نہیں ملیں
اس لئے پہلے 2 سا ل پہلے بند ہوئے
2026-10-25 02:09:59
29
Z💓S. KHARAL. Tandlianwala :
yeh mil tandlianwala mean hai
2026-10-24 17:34:50
23
Sajid Khan :
آپ یہ آ واز تو اٹھا رہے ہیں دوسال سے کسانوں کو پیسہ نہیں ملے اس کی آواز اٹھا لیتے
2026-10-25 03:43:48
22
.•❅☁█▒░❆MAHAR👑‿KING👑░▒█☁❅•. :
یہ مل چلنی چایاے نہی تو سہب کسانوں کو بہت نقصان ہوگا
2026-10-25 00:56:54
8
Rana sahib :
دو دو سال تک کسان سے گنےکی فصل لے کر اس کی پیمنٹ جب نہیں کریں گے تو بند ہی ہوگی
2026-10-25 02:49:21
5
Sufiyan Ashraf :
Tandlianwala
2026-10-24 22:23:45
10
ZAHIDRAJPUT37 :
امجد حفیظ بہت اچھے انسان ہیں
2026-10-24 17:29:45
5
Rajput :
Amjad Hafeez shb boht hi nice person hain
2026-10-25 04:17:50
2
shahidashraf :
بھٹی صاحب الزامات اپنی جگہ سچے ہیں یا جھوٹے اس بات سے ہٹ کے چنار شوگر ملز نے 2022سے کسان کو ادائیگیاں نہیں کیں ۔ کین کمیشنر نے کسانوں کی کوئی سپورٹ نہیں کی متعلقہ علاقے کے کسان ذلیل وخوار ہوگئے تب تمہیں پتہ نہیں چلا ان ملز والوں سے پوچھو کسان کی ادائیگیاں کوں روک رکھی ہیں 2020 ، 2021 میں ا س مل کے جی ایم ملک عبد الستار نے 35 سے 40 فی صد کٹوتیاں لگائیں کسان کی بد دعائیں اس مل اور مالک کو لے ڈوبیں اب یہ سیاسی رنگ دے یا کوئی اور اس ملز نے کسانوں کو لوٹا اسکی ملازمین نے کسانوں پہ مظالم کئیے ملازمین نے فرضی ٹرالیاں ظاہر کر کے رقم بٹوری اور آج کروڑوں میں ہیں اسکی بھی تحقیقات کریں
2026-10-25 06:59:12
1
میاں فہیم سردار :
bhai sahib paisy ni dety abi b 4 lakh laina😳
2026-10-25 13:55:45
1
Qamar abbas :
محترم آپ تاند لیاوالا او کسانوں سے پوچھوں کیا گیا سلوک کیا مل نہ ان کے ساتھ