میں قربان جاؤں اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر 😭 میں وہ الفاظ کہاں سے لاؤں وہ الفاظ جن سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان بیان کر سکوں 😭 ہمیں وہ راستہ مل جاۓ جہاں سے میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گزرے ہوں 😭 ہم وہ خاک اٹھا کر اپنے منہ پر لگاۓ 😭🫶🏻 رحمت العالمین 🥺 جن کے نام میں بھی سکون 😭 میری ایک ایک سانس قربان اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر 😭🫶🏻 رب العالمین کے محبوب اللّٰہ کے آخری لاڈلے رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 😭❤️😩 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 😭ہم تڑپتے ہیں😭ہم اپ پر 🥺 قربان میرے اقا 😭ہم گناہگاروں کی تیرا ہی سہارا ہے وہ نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 😭 جہنوں نے ہر وقت امتی امتی امتی کرتے رہے 😭نا دنیا میں بھولا نا 😭دنیا سے پردا فرمانے کے بعد نا قیامت 😭کے بعد بھولے گے اتنا عظیم بھی ہوتا ہے کوئ بھلا 😭 میں قربان جاؤں اپ پر یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 😭ہم گناہگار ہے لیکن 😭ہم نے حق ہی نا ادا کیا 😭ہم بھٹک گئے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 😭 ہمیں تھام لیں 😭ہم قربان جاۓ اپ پر رب العزت کی قسم اپ 😭کے لیے تڑپتے ہیں 😭دنیا میں وہ الفاظ بنے ہی نہیں جن سے اپکی شان بیان کر سکے ہم گندے گناہ گار اور اپکی پاک ذات 😭میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 😭 ہمیں اپ سے پیار ہے ہم اپکے غلام ہیں😭یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری خوشنصیبی ہم اپ کے امتی ہیں ہم کن الفاظ سے اس رب العالمین 🥺 کا کن الفاظ سے شکر ادا کریں 😭کے اپ کی امت مسلمہ میں پیدا فرمایا 😭میرے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپ سکون 🥺 ہیں اپکے نام مبارک میں سکون ہے 😭❤️یا اللّٰہ 😭😭
2026-10-24 16:44:08
16
Abdullah Bin Zulfiqar :
اللہ اکبر
2026-10-24 13:53:39
7
❣️HïñÁ ÏsråãR❣️ :
SubhanAllah
2026-10-24 16:15:43
6
Ali arbaz ahmad :
suhban Allah
2026-10-24 13:53:29
6
Hira Khalil :
beshak
2026-10-25 05:22:22
0
Said Girl :
😭😭😭😭😭😭beshak
2026-10-24 17:54:17
1
Abdullah Bin Zulfiqar :
اللہ اکبر ❤️❤️
2026-10-24 13:54:02
6
𝑨𝒍𝒐𝒏𝒆 𝒈𝒊𝒍𝒓 :
subhanallah ❤️
2026-10-24 15:25:09
6
🌸✨ :
subhanAllah 💗
2026-10-24 11:55:47
6
✨️𝐰𝐚𝐬𝐢𝐟 𝐚𝐥𝐢✨️ :
بےشک میرا اللہ بڑا ہی کریم ہے😊
2026-10-25 03:42:23
7
Atiba Khan :
2026-10-25 03:44:43
2
user9906264196854 :
الله، الله، الله، الله، الله، الله، النبي
2026-10-25 08:44:38
1
Abdullah Bin Zulfiqar :
Muhammad SAWW
2026-10-24 13:53:08
4
Abdullah Bin Zulfiqar :
Allah U Akbar
2026-10-24 13:53:12
3
To see more videos from user @javed_editx_74, please go to the Tikwm
homepage.