@randomsayings2: "سانپ ہے، کوئی انسان تھوڑی ہے جو کاٹ لے اور نظر بھی نہ آئے۔" کیا ڈائیلاگ ہے۔۔۔ اگر ڈائیلاگ آف دا ائیر کا کوئی ایوارڈ ہوتا تو اِس بار تو لازماً عمیرہ احمد ہی کو ملتا۔ اور کئی ڈائیلاگز پر ملتا۔ What a brilliant writer she is! ❤️ Drama: Dar e Nija’at episode 24 review ARY Digital DureFishan SheheryarMunawar #darenijaat #pakistanidrama #dramatiktok #arydigital #AbuBakar