دعا یوم الجمعہ
🌾بســــــــــــــــــمِ ﷲِالرَحمَنِ الرَحِيم🌹
یا رب العالمین وسیلہ اہلِ بیتؑ کا میرے نامہ اعمال میں جتنی بھی نیکیاں ہیں ان سب کو اپنی بارگا میں شرفِ قبولیت عطا فرما🌹آمین
یا رب العالمین وسیلہ اہل بیتؑ کا میرے نامہ اعمال میں جتنی بھی نیکیاں ہیں ان سب کو نبی کریمﷺ کی خدمت میں ہدیۃً ، تحفۃً پیش کر دے۔💐 آمین
یا رب العالمین وسیلہ اہلِ بیتؑ کا میرے نامہ اعمال میں جتنی بھی نیکیاں ہیں ان سب نیکییوں کا ثواب نبی کریمﷺ کی کل العالمین کو بخش دیں سوائے دشمنانِ اہلِ بیتؑ کے۔🌼 امین یارب العالمین
یا رب العالمین وسیلہ اہلِ بیتؑ کا میرے نامہ اعمال میں جتنی بھی نیکیاں ہیں ان سب نیکیوں کا ثواب خاص طور پر نبی کریمﷺ کی اس العالمین کو بخش دیں جو اس دنیا سے جا چکی ہے سوائے دشمانِ اہلِ بیتؑ کے ،🌿 الہی آمین
ان کی قبروں کو روشن ، منور اور کشادہ کردیں۔🌺
ان کی غلطیوں کوتاہیوں کو در
گزر عطا فرمائیں۔🌻
ان کے کبیرہ صغیرہ گناہوں کو معاف فرمائیں ان کی قبروں سے عزاب ہٹا ئیں اور ان کو اہلِ بیتؑ اجمین علیہ اسلام کی زیارت نصیب فرمائیں اور ان کی روحوں کو اپنی شایانِ شان کے مطابق اپنی بارگا میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں اور جو موجود ہیں ان کو قرآن کی صورت میں ہدایت آ چکی ہے اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔🌹 آمین یارب العالمین 🌹
🌺🌼 اَللٰہمَارزقنَا شَفَا عَتَہ الحسَینِ فِی یَومَالو رود ۔🌸
💫 الہٰی آمین ،🍁
🌾 اَللهمَصَلِ عَلی محمدٍ وَآلِ محمد وَِعجِل فَرَجَھم🌹🌷
2026-10-25 14:39:18
5
To see more videos from user @faisalyousaf672, please go to the Tikwm
homepage.